Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2022

The best Sites to make money Online

Hey I joined a network called Savvyconnectvy and earned $25.00! You get paid for testing out new free apps and posting on social media. Sign up with my link for an instant $25 signup bonus! 

قبر میں لاش پر مٹی ڈالی جاتی ہے تو اُسے خبر نہیں ہوتی۔

سوچ رہا ہوں مری میں پھنسی گاڑیوں کے اندر لوگوں پر کیا گزری ہوگی جب آسمان مُٹھی بھر بھر برف اُن کی برفانی قبروں پر ان کے جیتے جی ہی ڈال رہا تھا ایک گاڑی میں تو میاں بیوی اور چار چھوٹی چھوٹی بیٹیاں تھیں۔ برف دکھانے لے گئے تھے بچوں کو ! 🥺 یا اللہ رحم🥲 آپ سب سے دعا کی درخواست۔ جو لوگ وہاں پہنسے ہوئے اللہ پاک ان سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جو لوگ انتقال کر گئے ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں جگہ دے آمین ثم آمین

*سو سال کی مسافت!*

🔹 *ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں سو درجے ہیں، ہر ایک درجہ سے دوسرے درجہ کے درمیان سو سال کا فاصلہ ہے“۔*🔹 📗«جامع ترمذی -2529»

✦ *یہ رحمـت ہے جـو اللہ تعـالیٰ نے اپنے بنـدوں کے دلـوں میں رکھی ہے اور اللہ سبحانہ وتعالی بھی اپنے انہـی بنـدوں پر رحـم کرتا ہے جـو رحـم دل ہوتے ہیں*

☜ *تَرَى الْمُؤْمِنِينَ فِي تَرَاحُمِهِمْ وَتَوَادِّهِمْ وَتَعَاطُفِهِمْ كَمَثَلِ الْجَسَدِ ، إِذَا اشْتَكَى عُضْوًا تَدَاعَى لَهُ سَائِرُ جَسَدِهِ بِالسَّهَرِ وَالْحُمَّى*   سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم مومنوں کو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رحمت و محبت کا معاملہ کرنے اور ایک دوسرے کے ساتھ لطف و نرم خوئی میں ایک جسم جیسا پاؤ گے کہ جب اس کا کوئی ٹکڑا بھی تکلیف میں ہوتا ہے، تو سارا جسم تکلیف میں ہوتا ہے ایسا کہ نیند اڑ جاتی ہے اور جسم بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے* (صحیح بخاری ٦٠١١) ✦ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ،اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کے سو حصے ہیں، ننانوے حصے رحمت کے اللہ تعالیٰ کے پاس قیامت کے دن کے لئے محفوظ ہیں، اور ایک حصہ اللہ تعالیٰ نے زمیـن پر اتارا ہے، اسی ایک حصے میں سے مخلوق ایک دوسرے پر آپس میں رحم کرتی ہے، حتی کہ ایک چـوپایہ اس ڈر سے اپنا سم اپنے بچے سے اوپر اٹھا لیتا ہے کہ کہیں اس کو لگ نہ جائے* (صحیح مسلم ٦٩٧٢) *✦ اللہ تعالیٰ اپنی رحمـت ایسے شخص پر نازل کرتے ہ

*🤲اللہ ھمیں تیری رضا حاصل ہوجائے*

*___________🍃🌷﷽* *اَللّٰهُ اَكبَرُ كَبِيرًا وَّالحَمدُلِلّٰهِ كَثِيرًا وَّسُبحَانَ اللّٰهِ بُكرَةً وَّاَصِيلَا*          *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِهِ وَصَحبِهِ وَسَلَّمَ تَسلِيمًا كَثِيرًا*    *🕋🤲رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ وَلِوَالِدَىََّّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ* *🤲اے میرے رب! مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد کو بھی، اے ہمارے رب! میری دعا قبول فرما۔ اے ہمارے پروردگار! مجھے اور میرے والدین کو اور دیگر مومنوں کو معاف کر دینا جس دن حساب ہونے لگے* *🤲 یَا رَبُّ العِزَّت*  *تیرے ہی لئے ہیں تمام تر تعریفیں* *تو مالک کل کائنات ہے* *🤲اے مالک*  تو نے زمین و آسمان بنائے تو نے ہی انکو تھاما ہوا ہے تیری ہی کمال قدرت ہے کہ اتنی خوبصورتی سے آسمانِ دنیا کو سورج چاند و تاروں سے زینت دی *سُبحَانَ اللّٰہ*   ھم اِتنے سُکون سے تیزی سے حرکت کرتی ہوئی زمین پر آرام سے ہیں     اگر تُو ھمارے نیچے سے زمین کھینچ لے یا ھم پر آسمان گرادے  یا ھم پر سورج چاند و تارے گرادے تو مالک

امید ہے تمام ممبرز خیرو عافیت سے ہوں گے۔ اللہ رب العزت آپ کو ایمان و صحت کے بہترین حالوں میں رکھے 🤲🏻

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته آپ سب سے درخواست ہے کہ مری میں جو لوگ وہاں برف باری میں پھنسنے کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں ان سب کے لئے مغفرت کی خصوصی دعا کیجئے🤲🏻  🤲🏻 ```اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ```   *اے اللہ ! اسے بخش دے اس پر رحم فرما اور اسے عافیت دے ، اسے معاف فرما اور اس کی باعزت ضیافت فرما اور اس کے داخل ہونے کی جگہ ( قبر ) کو وسیع فرما اور اس ( کے گناہوں ) کو پانی ، برف اور اولوں سے دھو دے ، اسے گناہوں سے اس طرح صاف کر دے جس طرح تو نے سفید کپڑے کو میل کچیل سے صاف کیا اور اسے اس گھر کے بدلے میں بہتر گھر ، اس کے گھر والوں کے بدلے میں بہتر گھر والے اور اس کی بیوی کے بدلے میں بہتر بیوی عطا فرما

*علم کے موتی !*

🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص حصول علم کے لیے کوئی راستہ طے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے، اور جس کو اس کے عمل نے پیچھے کر دیا تو اسے اس کا نسب آگے نہیں کر سکے گا۔*🔹 📗«سنــن ابــو داٶد-3643»

تم اچھا کرو اور زمانہ تم کو برا سمجھے یہ

تمہارے حق میں بہتر ہے بجائے اسکے کہ تم برا کرو اور زمانہ تم کو اچھا سمجھے۔* *برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی.* *آنکھوں کا احساس صرف انہیں ہوتا ہے جن کے گھر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں...!!* *وہ دین کسی کو کیا نقصان پہنچاۓ گا .* *جس میں راستے سے پتھر ہٹانے پر بھی ثواب ہے۔ ❤️*

*🤲اےاللّٰهﷻ* ہمارے دلوں کو اپنی محبت دے کر خوش نصیب کردے

*بِسم الله الرَّحمَن الرَّحِيم* *🤲اللہ ھمیں ہر دم تیرا ذکر و شکر کرنے والا بنا* *اَللّٰهُ اَكبَرُ كَبِيرًاوَّالحَمدُلِلّٰهِ كَثِيرًاوَّسُبحَانَ اللّٰه بُكرَةًوَّاَصِيلَا* َ *🕋🤲لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير ، لا إله إلا الله وحده أنجز وعده ونصر عبده وهزم الأحزاب وحده*  *🤲اللہ تعالی کے سوا کوئي عبادت کے لائق نہيں وہ اکیلا ہے اس کا کوئي شریک نہیں اسی کے لیے ملک ہے اوراسی کے لیے حمد ہے اوروہ ہرچيز پرقادر ہے ، اللہ تعالی کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہيں وہ اکیلا ہے ، اس نے اپنا وعدہ پورا کردیا اوراپنے بندے کی مدد فرمائي اوراکیلے ہی لشکروں کوشکست سے دوچارکردیا  *🤲اےاللّٰهﷻ* ہمارے دلوں کو اپنی محبت دے کر خوش نصیب کردے   *🤲اے ھمارے معبود*  تیرے ایسے بندے ہیں جو آنے والی خوشیوں کے منتظر ہیں پس !! انہیں خوشخبری دے اور کچھ ایسے ہیں جو شفا کا سوال کرتے ہیں تو انہیں تندرست کردے کچھ بندے اپنے خوابوں کے پورا ہونے کی امید رکھتے ہیں تو انہیں یوں ہی نہ چھوڑ اُنکی مرادوں کو پورا کردے *🤲اےاللّٰهﷻ* ھم سب تیری رحمت کے امیدوار ہیں پس ھم پر رحم فرما ھمارے ساتھ

توبہ کے لیے گناہ کا ہونا ضروری نہیں

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼 یہ خود ایک مستقل عبادت ہے توبہ روح کا غسل ہے جتنی بار کرو روح میں نکھار آتا ہے۔ *أسْتَغْفِرُ اللهَ العَظِيمَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ الحَيُّ القَيُّومُ وَأتُوبُ إلَيهِ۔* *‏زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو* *اللہ نے آپکو آپکے حصے کا* *سکھ بھی ضرور دینا ہے* *آپکا حساب کتاب شاید غلط ہوجائے* *لیکن* *اسکے پاس سارا حساب کتاب* *بالکل اپنی اصل حالت میں موجود ہے* *وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہے تو* *سکھ بھی اسکے در سے ہی ملے گا* *زرد پتے جہاں سے اُترے ہیں* *سبز پتے وہیں سے نکلیں گے ...* ⏰ *اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیجیے...!!* •┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•

جو مجھ پہ1⃣ ایک بار درود پڑھے گا

✍🏻 رسول اللہﷺ نے فرمایا:   "جو مجھ پہ1⃣ ایک بار درود پڑھے گا ⬅ اللہ اس پہ دس رحمتیں نازل فرمائے گا۔     ⬅ اس کے دس گناہ معاف فرمائے گا  ⬅اور دس درجے بلند فرمائے گا   ❤ *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

*_💕 جـمـعـة مـبـاركـة کـے اہـم کـام_💕*

🎀 *_السـلام عـليـكم ورحـمـة الله وبـركـاته_‎*🎀  *_💕 جـمـعـة مـبـاركـة کـے اہـم کـام_💕* *🎀 مسواک کرنا* (البخاری-٨٨٣) *🎀 غسل کرنا* (البخاری-٨٨٣) *🎀 صاف کپڑے پہننا* (ابوداؤد-٣٤٧) *🎀 خوشبو لگانا* (البخاري-٨٨٣) *🎀 جمعہ کے لئے امام سے پہلے مسجد میں جانا* (ابوداؤد-٣٤٥) *🎀 جمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا* (ابوداؤد-٣٤٥) *🎀 تحیة المسجد کے بعد ( یعنی دو رکعت پڑھ کر ) بیٹھنا* (مسلم-٩٣٠) *🎀 خطیب ( امام ) کے قریب بیٹھنا* (ابوداؤد-٣٤٥) *🎀 خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا* (ابوداؤد-٣٤٥) *🎀 دوران خطبہ کوئی فضول بات اور فضول کام نہ کرنا* (ابوداؤد-٣٤٥) *🎀 جمعتہ المبارک کے دن اور عام دنوں میں بھی زیادہ سے زیادہ درود شریف (جو نماز میں پڑھتے ہیں وہ) پڑھنا* (مسلم-٩١٢) *🎀 سورہ الکہف پڑھنا* (صحیح الجامع-٦٤٧٠)

*🤲اے اللہ! بے شک میں تیری پناہ مانگتی ہوں

*بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمـٰنِ الرَّحِيمِ* *صبح شام کے اذکار کی پابندی سنت رسول ﷺ میں سے ہے* *سُبحَانَ ﷲِ وَ الحَمدُلِلّٰهِ وَ لآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَكبَر وَلَاحَولَ وَلَا قُوَّةَ ِالَّا بِاللّٰهِ العَلِىِّ العَظِيم* *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰی إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*    *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٰى اِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* *🕋🤲اَللّٰهمَّ ِ إِنِّیْ أَعُوْذُبِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ ، َتَحْوِیْلِ عَافِیَتِکَ، وَ فُجَاءَةِ نِقْمَتِکَ، وَ جَمِیْعِ سَخَطِکَ* *🤲اے اللہ! بے شک میں تیری پناہ مانگتی ہوں ، تیری نعمتوں کے زوال سے اور تیری عطا کردہ عافیت کے بدل جانے سے اور تیری سزا کے اچانک وارد ہو جانے سے اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے*   اللہ تعالیٰ تیرے احسانات ہیں ھمیں اتنی خوبصورت دعائیں تو نے اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سکھائیں خوبصورت ترین اور بابرکت   اللہ تُو اپنے کرم وفضل ا

کراچی شہر کو وفاق کے زیر انتظام فیڈرل ٹریٹی اور حیدرآباد کو سندھ کا دارالخلافہ بنانے کا فیصلہ۔

کراچی ویژن 2050 تیار کر لیا گیا، 2020 سے 2050 تک کراچی ماسٹر پلان کی تیاری شروع۔ کراچی کو مستقل طور پر وفاق کے زیر کنٹرول رکھا جائے گا۔ فاٹا کی سینٹ نشستیں ختم کرکے کراچی کو الاٹ کی جائے گی وفاقی حکومت پہلے مرحلے میں سندھ میں گورنر راج نافذ کر کے صوبائی حکومت کو برطرف کر کے پولیس میں آئی جی سندھ سے لے کر ایس ایس پی اور کراچی کے تمام پولیس اسٹیشن کے عملے کو تبدیل کیا جائے گا۔ جس کے بعد صدارتی آرڈیننس جاری کر کے کراچی کو وفاقی علاقہ ڈکلیئر کر کے چیف ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا جائے گا سندھ اور کراچی میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے چھ مہینوں تک دفعہ 144 نافذ کر کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے فوج کو تیار رکھا جائے گا۔ گورنر راج سے پہلے رینجرز اور ایف سی کے اضافی دستے کراچی اور سندھ بھیجے جائیں گے ریلی نکالنے ہڑتال کرنے اور امن امان خراب کرنے والے ملک دشمن قوم پرست اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کارکنوں کی گرفتاریاں ہوں گی۔ قوم پرست رہنماؤں اور سرگرم قوم پرست کارکنوں کی لسٹیں تیار کرلی گئی ہے اداروں کی جانب سے رپورٹ مین ظاہر کیا گیا ہے کہ قوم پرست بڑے پیمانے پر غیر سندھیوں پر حملہ آور ہ

بریفنگ نیوز بڑی بریکنگ

نوازشریف کو اس کے لندن میں وکلاء نے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ لندن ہائیکورٹ سے اسٹے کی اپیل ہار جائیں گے اور قید یا فوری ڈی پوٹ کر دیئے جائیں گے۔ چونکہ نوازشریف کے لندن میں اپیل ہارنے کے 99فیصد چانس ہیں اس لئے ن لیگ نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر وہ ڈی پوٹ یا قید ہوا تو پارٹی پہ برے اثرات پڑیں گے لحاظہ حب الوطنی اور ڈیل کا بیانیہ چلا کر پاکستان بلا لیا جائے تاکہ وہ گرفتار ہو جائے اور پارٹی کا امیج خراب نہ ہو

رحیم یار خان بریکنگ نیوز

عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑانے والا ایس ڈی او واپڈا گرفتار عدالتی بیلف کا واپڈا سب ڈویژن میانوالی قریشیاں پر کامیاب چھاپہ رحیم یارخان.. ایس ڈی او واپڈا حافظ علی حسن جاوید گرفتار رحیم یار خان.. واپڈا اہلکاروں کی عدالتی بیلف کے ساتھ بد تمیزی  جام فضل احمد گانگا کے خلاف فرمائشی انتقامی سلسلہ شروع کر رکھا تھا عدالت نے ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے

خوشخبری

اب آپ کے اپنے شہر خان پور میں لکی ایرانی سرکس  25 دسمبر سے 2 جنوری تک  روزانہ دو شو  پہلا شو۔ 5.30 بجے دوسرا شو 8.30 بجے  جمعہ اور اتوار اسپیشل شو دوپہر 3 بجے  دیکھنا نہ بھولیے گا کیونکہ لکی ایرانی سرکس بار بار آپ کے شہر میں نہیں آئے گی *نشاط ماڈل سٹی بائی پاس روڈ نزد واپڈا اسکارپ خان پور*

انڈیا کی ایک مسجد میں ایک نئے امام صاحب

کا تقرر ہوا ان کا کھانا محلہ والوں کے ذمہ طے پایا محلہ والوں نے پہلے دن دال بھیجی،دوسرے دن پھر بھیجی پھر تیسرے اور چوتھے دن اسی طرح پورے ہفتہ تک دال ہی بھیجتے رہے پھرامام صاحب نے اگلے جمعہ کوجو بیان دے مارا وہ آپ سنئے گا*

خان پور نواحی علاقوں ظاہر پیر سہجہ،باغو

 بہار،جھیٹہ بھٹہ شدید دھند کی لپیٹ میں،، خان پور۔دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہوکر رہ گئی،، خان پور۔دھند اور سڑکوں پر کیچر کی وجہ سے شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا،، خان پور۔موسم کی صورتحال سے غریب دیہاڑی دار طبقہ بری طرح متاثر،،، خان پور۔شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں،ٹریفک پولیس،

*واپڈا* *اپ* *ڈیٹ*

جناب شکیل قاسم صاھب ایل ایس سٹی خان خان پور صدر فیڈر صبح 30۔4 سے بند ہے شاید خان پور میں ہونی والی طوفانی بارش کی وجہ سے بند ہے بتانا صرف اتنا تھا لوگوں نے آج بھی فجر کی نماز گھروں میں پڑھی ہے وضو ٹھنڈے پانی سے کیا ہے   *کوئی* *احساس* *کوئی* *ندامت*

ٹیکرز نمبر 14 لاہور 07 جنوری

اوکاڑہ/ قصور میں سنگدل باپ کی جانب سے تین بیٹیوں کو نہر میں پھینکنے کا معاملہ / ملزم گرفتار  مذکورہ ملزم نے چند روز قبل قصور کے علاقہ بگھیانہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور چار افراد کو زخمی کیا تھا ۔ ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف چند روز قبل قصور پولیس نے ملزم اسلم کو تین گھنٹوں کے خصوصی آپریشن کے بعد گرفتار کیا تھا ۔ ڈی پی او قصور  ملزم نے دوران تفتیش اپنی تین بیٹیوں کو قتل کرکے نہر میں پھینکے کا اعتراف کیا ۔ ڈی پی او قصور پولیس کو نہر کنارے جائے واردارت سے بچیوں کے جوتے اور ٹوپیاں ملی ہیں ۔ ترجمان پنجاب پولیس  ریسکیو آپریشن کے بعد آج سب سے چھوٹی بیٹی مشعل فاطمہ کی نعش بھی نکال لی گئی ہے ۔ ترجمان پنجاب پولیس  ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف ریسکیو آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں ۔ ترجمان پنجاب پولیس باقی دو بچیوں کی ڈیڈ باڈیز کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپرین جاری ہے ۔ ترجمان پنجاب پولیس   آئی جی پنجاب کی گرفتار ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی ہدایت معصوم بچیوں پر ظلم و زیادتی کرنے والا ملزم کسی رعائیت کا مستحق نہیں۔آئی جی پنجاب

لاہور میں ایف بی آر کے ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنے والے شوٹرز اور سہولت کار گرفتار

پولیس نے ڈپٹی کمشنر سلمان بٹ پر فائرنگ کرنے والے دونوں شوٹرز اور سہولت کار کو گرفتار کر لیا. ترجمان پنجاب پولیس شوٹرز اور سہولت کار کی شناخت سیف سٹیز اتھارٹی کے کیمروں سے کی گئی۔ترجمان پنجاب پولیس شوٹرز اعجاز اور موسیٰ مسیح اور ان کو ہائر کرنے والے رانا تفسیر سے تفتیش جاری ہے۔ترجمان پنجاب پولیس واقعے کے مرکزی ملزم عثمان جاوید کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب نے فائرنگ کے واقعے کا نوٹس اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ترجمان پنجاب پولیس سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کیس کی خود نگرانی کر رہے تھے۔ترجمان پنجاب پولیس ملزمان کی شناخت اور گرفتاری میں پولیس، سیف سٹیز اتھارٹی اور تمام متعلقہ اداروں نے جوائنٹ آپریشن کیا۔ ترجمان پنجاب پولیس

تحصیل خان پور 06جنوری2022

*شہیدریسکیور ساجدچانڈیوکی بارہویں برسی* *ریسکیو 1122رحیم یار خان کے پہلے شہیدریسکیور ساجد چانڈیوکی آج بارہویں برسی منائی گئی۔ریسکیو 1122خان پور کے ریسکیورزنے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔*   *مورخہ 04-01-2010کو شا م 19:28منٹ پرریسکیو1122کے ایک جانباز ریسکیورجس کا نام محمد ساجد چانڈیو تھا ایک ایکسیڈنٹ میں لوگوں کی جان بچاتے ہوئے ایک گاڑی ان سے ٹکرا گئی تھی جسکی وجہ سے وہ موقع پر شہید ہو گیا۔ اس ریسکیور نے اپنے فرائض کو انجام دیتے ہوئے شہادت کا عظیم مرتبہ حاصل کیا۔اور اس عہد کو پورا کر دیا جو اس نے اپنے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ حلف لیتے ہوئے کیا تھا کہ وہ ہر حال میں اپنے ملک کے لوگوں کی خدمت کرے گا چاہے اس میں اس کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔*         *ریسکیو آفس خان پور کے ریسکیورز نے ریسکیواینڈ سیفٹی آفیسر خان پور،عدیل غفار کی سربراہی میں آج ساجد شہید کو بارہویں برسی کے موقع پر اس کے آبائی قبرستان میں جا کر اس کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اورمغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔۔تحصیل انچارج ریسکیو1122خان پور،عدیل غفار نے کہا کہ ساجد چانڈیو شہید نے ایک با مقصد زندگی گز

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ

پنجاب میں نیبر کونسل اور حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری نیبر ہڈ اور ویلج کونسلز کی حلقہ بندیاں 22 مارچ 2022 تک مکمل کرنے کا فیصلہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2021 کے سیکشن 7 کے تحت 27 دسمبر سے 10 جنوری تک انتظامات مکمل کیے جائیں گے 11 جنوری سے 9 فروری تک حلقہ بندی کمیٹی ابتدائی فہرست مکمل کرے گی  10 فروری 2022 کو نیبر ہڈ اور ویلج کونسلز کی حلقہ بندیاں شائع ہونگی 11 فروری سے 25 فروری تک ووٹر حلقہ بندی کمیٹی کو اعتراضات جمع کرائیں گے  12 مارچ تک حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات دور کیے جائیں گے  13 مارچ سے 19 مارچ تک حلقہ بندی کمیٹی حتمی فہرست تیار کرے گی 22 مارچ 2022 کو نیبر ہڈ اور ویلج کونسلز کی حتمی حلقہ بندیاں شائع ہونگی چیف الیکشن کمشنر کی ہدایات پر نوٹیفیکیشن جاری

*‏•┈•❀ سـوتـے وقـت کـے اذکـار​❀•┈•*

  *🌌​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​•‍━◆◉ 《﷽》 ◉◆━•​​🌌*  *اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اکٹھا کرے* *پھر سورۃ اخلاص، سورۃ فلق اور سورۃ الناس پڑھ کر* *ان پر پھونک مارے پھر سر، چہرے اور جسم کے سامنے سے شروع کرتے ہوئے سارے بدن پر پھیرے اس طرح تین مرتبہ کرے۔* 📖 *صحیح بخاری:5017* 🌸 *اَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْم* 🌸 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ ۝*  *قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝*  *🍃ترجمہ:* اے نبی ﷺ کہہ دیجئے ﷲ ایک ہی ہے، ﷲ بے نیاز ہے، نہ اس نے کسی کو جنا نہ اس سے کوئی جنا گیا، اور کوئی اس کے برابر نہیـــــں۔" *📖سورة الإخلاص* 🌸 *بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ۝* *قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝* *🍃ترجمہ:* ```"اے نبی ﷺ کہہ دیجئے میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی، اور اندھیری رات کی تاریکی کے

*جانوروں اور پرندوں کی اوسط عمر*

💫 وہیل مچھلی۔ 500 سال 💫 مگر مچھ۔ 200 تا 400 سال 💫 ہاتھی۔ 100 سال 💫 طوطا۔ 100 سال 💫 کوا۔ 100 سال 💫 گدھ ۔ 100 سال 💫 کچھوا۔ 120 سال 💫 بگلا۔ 70 سال 💫 شیر۔ 70 سال 💫 اونٹ۔ 50 سال 💫 گھوڑا۔ 50 سال 💫 ریچھ۔ 50 سال 💫 راج ہنس۔ 50 سال 💫 چڑیا۔ 40 سال 💫 بطخ۔ 25 تا 50 سال 💫 بندر۔ 35 سال 💫 عقاب۔ 30 سال 💫 مور۔ 22 سال 💫 چیتا۔ 10 تا 20 سال 💫 بلبل۔ 18 سال 💫 گائے۔ 10 سال 💫 بکری۔ 10 سال 💫 مرغی۔ 14 سال 💫 کتا۔ 12 سال  💫 بھیڑ۔ 12 سال 💫 خرگوش۔ 8 سال 💫 الو۔ 6 تا 8 سال 💫 چوہا۔ 2 تا 3 سال  💫 چیونٹی۔ 1 سال

Reddit personal valued finance tips

When it comes to personal finance advice, there's so much information out there. It can be dizzying to sort through perrsonal finance podcasts, books and blog posts. I mean, which personal financial experts should you trust? and where do you go for some easy-to-understand personal finance tips? In Reddit : Reddit's user-generated content is free and can be a good source of information if you want to improve your financial situation. The Best Financial Advice from personal Finance Redditors we've selected awesome financial advice from the Reddit sub reddit personal finance. We even seen through posts and comments to find some gems to help you take action with your money. Are you ready? Take a look Save or pay off debt based on: your situation should you save or pay off debt? It's an age-old question and the answer can vary. This Reddit user shares the nuance of the situation. If your job is secure and you have strong relationships, an emergency fund of up to three months

Who will be the TOP-7 most popular IT experts in 2022?

The distribution composes that in the two years of the pandemic and working from home, numerous experts have settled on the choice to make vocation changes, and interest for IT occupations keeps on developing. Here are probably the most encouraging IT experts who will be sought after in 2022.   JAVA engineer This is an expert who makes web applications, applications and programming. A Java engineer is engaged with all phases of item advancement. The obligations of the expert can change incredibly relying upon the organization and the particular position, one way or the other, the person in question should be great at creating codes and monitoring application execution.   Cloud-planner This is the expert who carries out the cloud procedure, that is, fosters the plan of the cloud applications, screens the cloud and oversees it. The expert should know the Python, Ruby and Elixir programming dialects, make them engineer insight, and have authority characteristics.   Item Manager This exper

Technology Who Is Created In The

Smashoid Technology Who Is Created In The Past    13 Hits Fauzi Ash Shidik Jan 6, 2022, 10:24 PM  Technology Who Is Created In The Past Technology over time continues to develop. At this time of course the old technology has been abandoned. But history has never forgotten technology just like that. Sometimes old technology. Can be an inspiration in this day and age. Not everyone knows technology. For ordinary people technology is not very important. But his presence has really helped a lot of people. Here are the kinds of technology in the past : A. Compass This tool is useful for determining direction. Inside the compass there is a metal coil that rotates with the movement of the wind. Although the compass is less precise in determining the direction. This equipment has helped many people in sailing to various lands. B. Radio Even if it's just the sound and not the picture. Radio has become a necessity for people at that time. Before TV, this tool was quite useful for listenin

اگرچہ موسلادھار بارش آسمانی بجلی گرنے کا سبب بن سکتی ہے، اگر آپ باہر یا گھر کے اندر

اگرچہ موسلادھار بارش آسمانی بجلی گرنے کا سبب بن سکتی ہے، اگر آپ باہر یا گھر کے اندر ہیں، تو کبھی بھی کسی درخت کے نیچے پناہ نہ لیں اور فوری طور پر اپنا فون بند کر دیں یا اسے فلائٹ موڈ میں رکھیں! ان لوگوں نے محفوظ سمجھ کر درخت کے نیچے پناہ لی، اس بات سے بے خبر کہ ان کی جیب میں موجود موبائل فون انٹینا موڈ میں ہے، اور یوں وہ ایک ہی سیکنڈ میں مر گئے۔ براہ کرم اس بات کو پھیلائیں کہ ان لوگوں کی جانیں بچائیں جو اس صورتحال کے بارے میں نہیں جانتے ہیں! یاد رکھیں کہ ہر گرج چمک شہر کی بجلی کے دس ہزار وولٹ کے برابر ہے۔

اکثر لوگ پوچھتے ہیں "جزاک اللہ" کے معنی کیا ہیں؟

 اور جواب میں کیا کہنا ھے ........؟؟؟ 🏵️ تو جزاک اللہ ہم شکریہ / تھینکیو کی جگہ استعمال    کرتے ہیں اس کے معنی ہیں :   🏵️ "اللہ آپ کو اجر عطا فرمائے" 💐 صرف جزاک اللہ کہنا درست نہیں ھے۔    جزاک اللہ خیرا پورا کہنا چاہیے۔ 🏵️ جسکے معنی ہیں 🏵️ اللہ اَپ کو بہتر اجر عطا فرمائے   🏵️ اس کے جواب میں کئی لوگ آمین کہتے ہیں۔    تو کئی " وَاِیَّاکَ " کہتے ہیں۔ 🏵️ "آمین" کے معنی "اللہ قبول کرے"     اور "وایاک" کے معنی "اللہ آپکو بھی عطا فرمائے"     یعنی جوابی دعا ھے اور مسلمان جوابی تحفہ دعا کی     صورت دیتا ھے ........!!!  🏵️ ایک اور بات کا یہاں ذکر کرنا ضروری، بلکہ یاد دہانی     کروانے کے لئے ضروری ھے کہ  🏵️ جب لڑکی کو "جزاک اللہ" کہیں گے    تو "ک" کے نیچے زیر ہوگی، جیسے  🏵️ جَزَاكِ اللهُ خَيْراً 🏵️ اور لڑکی کو جواب میں " وَاِیَّاکِی " کہیں گے۔ 🏵️ جب لڑکے کو کہیں گے تو "ک" کے اوپر زبر ھوگی۔   جیسے " جَزَاكَ اللهُ خَيْراً " 🏵️ اور اگر جواب بھی لڑکے کو دینا ھو۔

اےاللّٰهﷻ..!! ہمیں ان لوگوں میں داخل

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*  فرماجن کی روحیں بلندو بالا گھروں میں پرواز کر گئیں،*  *جن کے دلوں کے ارادے انتہائی تقوی کے مقام پر پہنچے،یہاں تک نعمتوں والے باغات میں جاٹھرے،* *.... آمین...*

*چھوٹی چھوٹی نیکیاں کرنے سے گریز نہ کرو

کیونکہ کڑکتی دھوپ میں ابر کا اک ٹکڑا بھی ابرِ رحمت ثابت ہوتا ھے، چاہے وہ برسے یا نہ برسے خدا کرے کہ آپ کی زندگی میں ہزاروں خوشگوار صبحیں طلوع ہوں اور اللہ آپ کو ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت، عزت، راحت، صحت اور زندگی کا سکون ہو آمین🤲🏻*

اللہ ھمیں تیرا قرب چاہیے عنایت کردے*

*بِسمِ اللهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم*  *اَللهُ اَكبَر كَبِيرَا* *وَالحَمدُلِِله كَثِيرَا*  *وَسُبحَانَ اللهِ بُكرَةًوَّاَصِيلَا*            *اَللَٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*    *اَللّٰهُمَّ بَارِكْ علٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ*  *🕋🤲 رَبَّنَا اٰتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وََّهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا* *🤲اے ہمارے رب ! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں ہمارے لئے راہ یابی کو آسان کر دے*۔   *🤲 اے ھمارے رب* *ھمیں برکتیں عطا فرما؛* 💫ھمارے نیکیوں کے وقت میں جب ھمیں تُو توفیق دے 💫 خوشیوں کے وقت میں 💫خیر کے کاموں میں 💫ھمارے علم میں 💫ھمارے نیک اعمال میں  💫ھمارے مال میں کہ ھم زیادہ سے زیادہ تیری راہ میں خرچ کریں  *🤲یا رب العرش العظیم* *ضائع ہونے سے بچالے ؛*  💫ھمیں  💫ھماری ٹوٹی پھوٹی نیکیوں کو 💫صدقہ خیرات کو 💫ھمارے وقت کو کہ جس میں ھم  علم حاصل کریں خیرو برکت کے کا

*|[ جمعہ کے دن سورة الكهف پڑھنا ]|*

♥️ سيدنا ابو سعید الخدري رضي الله تعالى عنه سے روایت ہے کہ نبی كريم صلی ‌الله ‌علیه ‌وآله ‌وسلم نے فرمایا :  ❐ *”من قرأ سورة الكهف في يوم الجمعة أضاء له من النور ما بين الجمعتين.“* "جو شخص جمعہ کے روز سورۃ الکهف پڑھتا ہے تو اس کے لیے دو جمعوں کی درمیانی مدت کے لیے نور چمکتا رہتا ہے۔"  ❐ اسی طرح فرمایا: *”من قرأ سورة الكهف يوم الجمعة أضاء له النور ما بينَه و بين البيتِ العتيق.“*  "جو شخص جمعہ کے روز سورۃ الکهف پڑھتا ہے تو اس کے لیے اس کے اور بیت الله کے درمیان نور کی روشنی ہوجاتی ہے۔" 📋 - *|[ صحيح الجامع : ٦٤٧١،٦٤٧٠ ]|*

ھماری زندگی توحید پر ہو اور توحید پر ہی خاتمہ نصیب کرنا

*_______🍃🍂_______* *بسم اللہ الرحمٰن الرحیم* *_______🍃🍂_______* *سُبحَانَ ﷲِ وَ الحَمدُلِلّٰهِ وَ لآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَكبَر وَلَاحَولَ وَلَا قُوَّةَ ِالَّا بِاللّٰهِ العَلِىُّ العَظِيم* *_______🍃🍂_______*  *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰی إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*  *_______🍃🍂_______*   *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٰى اِبرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* *_______🍃🍂_______* *🕋🤲اللهم إني أعوذ بك من شر ما عملت ومن شر ما لم أعمل*  *🤲اے اللہ* 🍃 میں تیری پناہ مانگتی ہوں اس کام کی برائی سے جو میں نے کیا اور اس کام کی برائی سے جو میں نے نہیں کیا  *_______🍃🍂_______* *🤲یااَرحَمَ الرَّاحِمِین*  🍃اے تمام مخلوقات کے رب اور پالنے والے اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے اے بیماروں کو شِفاء دینے والے اے بادشاہوں کے بادشاہ ھم تیرے حقیر بندے بندیاں ہیں ھمیں اپنے گناہوں کا اقرار ہے ھمارے گناہ ریت کے ذَرَّوں ، بارش کے ق

ماشاءاللّٰه

.............☀اذكار الصباح ☀.............     *أعوذ بالله من الشيطان الرجيم*              *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌺 *اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلاَ يَؤُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ○* ✏_______________ 🌺 *بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ*  *قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ○اللَّهُ الصَّمَدُ○ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ○ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُواً أَحَدٌ○* 🌺 *بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ*  *قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ○ مِن شَرِِّ مَا خَلَقَ○ وَمِن شَرِِّ ِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ○ وَمِن شَرِِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ○ وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ○*  🌺 *بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ*  *قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ○ مَلِكِ النَّاسِ○إِلَهِ النَّاسِ○ مِن شَ

سنبھل اے دل کسی کا راز بے پردہ نا ھو جاۓ

یہ دیوانوں کی محفل ھے کوئ رسوا نہ ھوجاۓ وہ شاید اس لیے آتے نھیں گوہرے غریباں میں کہیں ٹھوکر نا لگ جائے کوئ زندہ نا ھو جاۓ  نمازِ عشق مرشد میں مجھے بس ہوش ھے اتنا یہ دیوانے کا سر ھے غیر کو سجدہ نہ ھو جاۓ تمہیں کس نے بلایا ھے قسم سے یہ نا کہ پاتی ساقی پلا رہا سبھی کو خوشی خوشی  مجھ سے یہ کہ رہا ھے کوئ اور تو نھیں تہمیں کس نے بلایا ھے قسم سے یہ نا کہ پاتی طبعیت مل گئ ھے ورنہ میخانے بھت سے ہیں  امیرے صابری جانا سنبھل کر کووے جانا میں محبت اک امانت ہے الم نشرح نہ ہو جائے

*والدین*

  دُنیا کے سب سے بڑے اور ایماندار انویسٹر آپ کے *والدین* ہیں، یہ ایسے انویسٹر ہیں جو اپنے بچوں پر تین طرح کا سرمایہ خرچ کرتے ہیں !!! 1:مال و دولت  2:وقت (اپنی ساری عمر)  3:اپنی جوانی/عمر (خوبصورتی، حسن و جمال، اپنی طاقت) اور یہ (والدین) ایسے انویسٹر (سرمایہ) کار ہیں کہ: اپنا وقت ، عمر ، پیسہ اور اپنی سوچ و فکر سب قربان کرتے ہیں وہ بھی بنا کسی لالچ کے۔ انہوں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ جس پر وہ انویسٹ کر رہے ہیں کیا وہ اُنہیں آگے جاکر کوئی فائدہ پہنچا پائے گا کہ نہیں، بنا کسی فکر و فائدے کے وہ اپنے بچوں پر انویسٹ کیے جاتے ہیں ، کیے جاتے ہیں اور کیے ہی جاتے ہیں ... مگر آخر جب وہ زندگی کی بھاگ دوڑ اور آپ کی خواہشات کے محلوں کو تعمیر کر کے اپنی عمر کی اُس منزل پر آ پہنچے ہیں جہاں پر وہ اپنی ساری مضبوطی آپ پر قربان کر کے خود کمزور پڑ جاتے ہیں۔ بس پھر وہی سے اُن کے دل میں ایک عاجزانہ سی خواہش جنم لیتی ہے اور وہ خواہش پتا ہے کیا ہے ؟؟؟ کہ جس طرح ہم نے اپنے بچوں کے کمزور اور لڑکھڑاتے قدموں کو مضبوطی بخشی ، اُن کا ہاتھ تھام کر اُنہیں چلنا سکھایا ، اُنہیں پیار و محبت اور شفقت سے پالا بالکل اُسی طرح

وہ لوگ، جنکے بارے میں اللہ تعالی فرشتوں کو گواہ بنا کر فرماتا ہے کہ میں نے ان کی مغفرت کی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ کے کچھ فرشتے ایسے ہیں جو راستوں میں پھرتے رہتے ہیں اور اللہ کی یاد کرنے والوں کو تلاش کرتے رہتے ہیں۔ پھر جہاں وہ کچھ ایسے لوگوں کو پا لیتے ہیں کہ جو اللہ کا ذکر کرتے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو آواز دیتے ہیں کہ آؤ ہمارا مطلب حاصل ہو گیا۔ پھر وہ پہلے آسمان تک اپنے پروں سے ان پر امنڈتے رہتے ہیں۔ پھر ختم پر اپنے رب کی طرف چلے جاتے ہیں۔ پھر ان کا رب ان سے پوچھتا ہے .. حالانکہ وہ اپنے بندوں کے متعلق خوب جانتا ہے کہ میرے بندے کیا کہتے تھے ؟  وہ جواب دیتے ہیں کہ ؛ وہ تیری تسبیح پڑھتے تھے، تیری کبریائی بیان کرتے تھے، تیری حمد کرتے تھے اور تیری بڑائی کرتے تھے۔  پھر اللہ تعالیٰ پوچھتا ہے کیا انہوں نے مجھے دیکھا ہے ؟  کہا کہ وہ جواب دیتے ہیں نہیں، واللہ ! انہوں نے تجھے نہیں دیکھا۔  اس پر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے، پھر ان کا اس وقت کیا حال ہوتا جب وہ مجھے دیکھے ہوئے ہوتے ؟  وہ جواب دیتے ہیں کہ اگر وہ تیرا دیدار کر لیتے تو تیری عبادت اور بھی بہت زیادہ کرتے، تیری بڑائی سب سے زیادہ بیان کرتے، تیری تسبیح سب سے زیادہ کرتے۔  پھر اللہ تعالیٰ دریافت کرتا ہے، پھر وہ م

ہماری جانیں اللہ کے ہاتھ میں ہیں پس جب وہ

*🍃🌸حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ . ح حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ ، أَخْبَرَنَا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ إِسْحَاقَ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ ، أَنَّ حُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ قَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَرَقَهُ وَفَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلَام بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ لَهُمْ : أَلَا تُصَلُّونَ ؟ ، فَقَالَ عَلِيٌّ : فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، إِنَّمَا أَنْفُسُنَا بِيَدِ اللَّهِ فَإِذَا شَاءَ أَنْ يَبْعَثَنَا بَعَثَنَا ، فَانْصَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قَالَ لَهُ ذَلِكَ وَلَمْ يَرْجِعْ إِلَيْهِ شَيْئًا ، ثُمَّ سَمِعَهُ وَهُوَ مُدْبِرٌ يَضْرِبُ ، فَخِذَهُ وَهُوَ يَقُولُ : وَكَانَ الإِنْسَانُ أَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلا سورة الكهف آية 54 ، قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ : يُقَالُ مَا أَتَاكَ لَيْلًا فَهُوَ طَارِقٌ ، وَيُقَالُ الط

سورة بنی اسراءیل

 *کہہ دیجئے کہ اگر تمام انسان اور کل جنات مل کر اس قرآن کے مثل لانا چاہیں تو ان سب سے اس کے مثل لانا ناممکن ہے گو وہ ( آپس میں ) ایک دوسرے کے مددگار بھی بن جائیں* ۔ *قُلۡ لَّئِنِ اجۡتَمَعَتِ الۡاِنۡسُ وَ الۡجِنُّ عَلٰۤی اَنۡ یَّاۡتُوۡا بِمِثۡلِ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ لَا یَاۡتُوۡنَ بِمِثۡلِہٖ وَ لَوۡ کَانَ بَعۡضُہُمۡ لِبَعۡضٍ ظَہِیۡرًا ﴿۸۸﴾*

💫زندگی بدلنے والے اقوال زریں💫

*‏کہنے ... اور کرنے ... کی حجت تمام کر چکے ... تو اپنا معاملہ ... اپنی اذیت ... اور اپنی تکلیفــــــــ ... اللہ تعالٰی پہ چھوڑ دینی چاہئیے ... کیونکہ درد کا حقیقی تدارک ... زیادتی کا اصل بدلہ ... اور دل کا ابدی سکون ... صرف اللہ ہی کے اختیار میں ہے .........!!!* 💞 💞 *‏آسانی کا انتظار کرنا ... بھی عبادت ہے ...کیونکہ آزمائش ہمیشہ نہیـــــــــں رہتی ........!!!* 💞 💞

*‏اگر آپ کسی کے سامنے بیٹھیے ہیں ...

اور وہ آپ کو دیکھ نہیــــــں رہا ... تو اس کی تین صورتیں ہیــــــــں ... یا تو وہ بینائی نہیـــــں رکھتا ... یا آپ کو دیکھنا نہیـــــں چاہتا ... یا پھر وہ ... آپ کو دل کی آنکھ سے دیکھنا چاہتا ہے ........!!!*

عثمانیوں کی بے مثل و بے نظیر عادات

(1)قہوہ اور پانی جب عثمانی ترکوں کے پاس کوئی مہمان آتا تو وہ اس کے سامنے قہوہ اور سادہ پانی پیش کرتے  اگر مہمان پانی کی طرف ہاتھ بڑھاتا وہ سمجھ جاتے کہ مہمان کو کھانے کی طلب ھے تو پھر وہ بہترین کھانے کا انتظام کرتے  اور اگر وہ قہوہ کی طرف ہاتھ بڑھاتا تو وہ جان لیتے کہ مہمان کو کھانے کی حاجت نہیں ھے  (2)گھر کے باہر پھول اگر کسی گھر کے باہر پیلے رنگ کے پھول رکھے نظر آتے تو اس کا مطلب ہوتا کہ اس گھر میں مریض موجود ھے آپ اس مریض کی وجہ سے گھر کے باہر شور شرابہ نہ کریں اور عیادت کو آسکتے ہیں اور اگر گھر کے باہر سرخ پھول رکھتے ہوتے تو یہ اشارہ ہوتا کہ گھر میں بالغ لڑکی ہے لہذا گھر کے آس پاس بازاری جملے نہ بولے جائیں  اور اگر آپ پیغامِ نکاح لانا چاہتے ہیں تو خوش آمدید! (3)ہتھوڑا گھر کے باہر دو قسم کے ڈور بیل (گھنٹی نما) ہتھوڑے رکھے ہوتے  ایک بڑا ایک چھوٹا اگر بڑا ہتھوڑا بجایا جاتا تو اشارہ ہوتا کہ گھر کے باہر مرد آیا ھے لہذا گھر کا مرد باہر جاتا تھا اور اگر چھوٹا ہتھوڑا بجتا تو معلوم ہوتا کہ باہر خاتون موجود ہے لہذا اس کے استقبال کے لئیے گھر کی خاتون دروازہ کھولتی تھی (4)صدقہ عثمانی ترکوں کے

🖋جَواهرُ من اَقوال السلف📜

🎙️ امام ابن الجوزی رحمه الله فرماتے ہیں : *”مجھے ایسے شخص پہ تعجب ہوتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے کی امید میں بناوٹ سے کام لیتا ہے اور بھول جاتا ہے کہ لوگوں کے دل تو الله کے ہاتھ میں ہیں۔“* 📚 [ صيد الخاطر، ص.٦٩٧ ]

*سونے کے اذکار پڑھ لیجئیے*

*اپنے اذکار کی حفاظت کجیئے!*         ■■■〰 *_سونے کے اذکار_*〰 ■■■ *○آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ۝ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ ۝* ```(صحیح البخاری # 4008)``` *○اَللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيط

*🤲 اللہ ھمیں صبح شام کے اذکار کی پابندی کی توفیق مل جائے*

*بسم اللہ الرحمن الرحیم* *سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہٖ* *سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیم*   *اَلّٰلهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلْٰى اٰلِهٖ وَاَصحَابِهٖ وَسَلَّمَ تَسلِيمًا كَثِيرَا*  *🕋🤲رَبِّ ابْنِ لِىْ عِنْدَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ* *اے میرے رب! میرے لئے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا*  *🤲🏻یَا رَب*   ھمارے عمل کچھ بھی نہیں مگر ھماری طلب جنت الفردوس ہے  الٰہی وہ صرف اور صرف تیرے کرم سے ہی ممکن ہے ھم دنیا اور آخرت کی نعمتیں مانگتے ہیں اپنے فضل سے عطا کر   *🤲🏻یَااِلٰہِی*  ہم پر اپنے احسانات جاری رکھ ! ہمارے ہرکام میں خیر و برکتیں عطا کراور اپنے  لا محدود خزانوں سے وسیع رزقِ حلال عطا فرما *🤲🏻یَارَب*  اپنی رضا میں راضی رہنے والا بنادے ہماری ساری صلاحیتوں کو اپنے دین کی خدمت میں استعمال کرنے کی توفیق دے ہمیں ، ھمارے وقت کو اور ھماری نیکیوں کع ضائع ہونے سے بچا  ہمارے گھروں کو مُتقین، صابرین اور مُحسنین کا گھر بنادے   *🤲 یااَرحَمَ الرَّاحِمِین*  ایسی عزت دے جو خلق کی محتاج نہ هو ، ایسا رزق دے جو اسباب کا محتاج نہ هو اور ایسا ایمان دے جس میں آزمائش نہ هو  *🤲🏻یَارَب* ہمیں صحت و تند

*🤲یارب ھمیں تو اپنی پسند کا بنالے*

*بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم*  *اَللّٰهُ اَكبَرُ كَبِيرًا* *وَّالحَمدُلِلّٰهِ كَثِيرًا*  *وَّسُبحَانَ اللّٰهِ بُكرَةً* *وَّاَصِيلَا*            *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*    *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* *🕋🤲اللَّهُمَّ اِنَّا نَسْئَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ الْقَرْيَةِ وَخَيْرَ أَهْلِهَا، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ أَهْلِهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا* *🤲اے اللہ*  *ہم تجھ سے اس بستی اور بستی والوں کی بھلائی کا سوال کرتے ہیں اور اس بستی اور بستی والوں اور اس بستی میں موجود چیزوں کے شر سے تیری پناہ چاہتے ہیں* *🤲اے ھمارے پروردگار* ھم گواہی دیتے ہیں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تُو تنہا ہے تیرا کوئی شریک نہیں ہے اور ھم گواہی دیتے ہیں کہ محمد ﷺ تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں ، اے اللہ تُو ھمیں بہت توبہ کرنے والوں میں اور بہت پاک رہنے والوں میں شامل فرما *🤲اے ھما