Skip to main content

🖋جَواهرُ من اَقوال السلف📜

🎙️ امام ابن الجوزی رحمه الله فرماتے ہیں :

*”مجھے ایسے شخص پہ تعجب ہوتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے کی امید میں بناوٹ سے کام لیتا ہے اور بھول جاتا ہے کہ لوگوں کے دل تو الله کے ہاتھ میں ہیں۔“*

📚 [ صيد الخاطر، ص.٦٩٧ ]

Comments