Skip to main content

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ


پنجاب میں نیبر کونسل اور حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

نیبر ہڈ اور ویلج کونسلز کی حلقہ بندیاں 22 مارچ 2022 تک مکمل کرنے کا فیصلہ

لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2021 کے سیکشن 7 کے تحت 27 دسمبر سے 10 جنوری تک انتظامات مکمل کیے جائیں گے

11 جنوری سے 9 فروری تک حلقہ بندی کمیٹی ابتدائی فہرست مکمل کرے گی 

10 فروری 2022 کو نیبر ہڈ اور ویلج کونسلز کی حلقہ بندیاں شائع ہونگی

11 فروری سے 25 فروری تک ووٹر حلقہ بندی کمیٹی کو اعتراضات جمع کرائیں گے 

12 مارچ تک حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات دور کیے جائیں گے 

13 مارچ سے 19 مارچ تک حلقہ بندی کمیٹی حتمی فہرست تیار کرے گی

22 مارچ 2022 کو نیبر ہڈ اور ویلج کونسلز کی حتمی حلقہ بندیاں شائع ہونگی

چیف الیکشن کمشنر کی ہدایات پر نوٹیفیکیشن جاری

Comments