🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼
یہ خود ایک مستقل عبادت ہے
توبہ روح کا غسل ہے
جتنی بار کرو روح میں نکھار آتا ہے۔
*أسْتَغْفِرُ اللهَ العَظِيمَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ الحَيُّ القَيُّومُ وَأتُوبُ إلَيهِ۔*
*زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو*
*اللہ نے آپکو آپکے حصے کا*
*سکھ بھی ضرور دینا ہے*
*آپکا حساب کتاب شاید غلط ہوجائے*
*لیکن*
*اسکے پاس سارا حساب کتاب*
*بالکل اپنی اصل حالت میں موجود ہے*
*وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہے تو*
*سکھ بھی اسکے در سے ہی ملے گا*
*زرد پتے جہاں سے اُترے ہیں*
*سبز پتے وہیں سے نکلیں گے ...*
⏰ *اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیجیے...!!*
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
Comments