*بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمـٰنِ الرَّحِيمِ*
*صبح شام کے اذکار کی پابندی سنت رسول ﷺ میں سے ہے*
*سُبحَانَ ﷲِ وَ الحَمدُلِلّٰهِ وَ لآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَكبَر وَلَاحَولَ وَلَا قُوَّةَ ِالَّا بِاللّٰهِ العَلِىِّ العَظِيم*
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰی إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
*اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٰى اِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
*🕋🤲اَللّٰهمَّ ِ إِنِّیْ أَعُوْذُبِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ ، َتَحْوِیْلِ عَافِیَتِکَ، وَ فُجَاءَةِ نِقْمَتِکَ، وَ جَمِیْعِ سَخَطِکَ*
*🤲اے اللہ! بے شک میں تیری پناہ مانگتی ہوں ، تیری نعمتوں کے زوال سے اور تیری عطا کردہ عافیت کے بدل جانے سے اور تیری سزا کے اچانک وارد ہو جانے سے اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے*
اللہ تعالیٰ تیرے احسانات ہیں ھمیں اتنی خوبصورت دعائیں تو نے اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سکھائیں
خوبصورت ترین اور بابرکت
اللہ تُو اپنے کرم وفضل اور احسانات سے ھمیں خوش نصیب ترین بنادے
ہر طرح کی نیکی کے موقعے ھمیں عطا کر
🤲اللہ ھمیں ہر موقعے کی دعائیں یاد کرنے انہیں وقت پر پڑھنے کی توفیق دے
🤲اللہ ھمیں ہر دم تیرے ذکر کی توفیق نصیب ہو
ھم اپنی زندگی سنت رسول ﷺ کے مطابق گزاریں
اللہ تُو اس میں ھماری مدد کر
*🤲اے اللہ*
بے شک ھم تیری پناہ مانگتےہیں برے اخلاق اور برے اعمال سے اور بری خواہشات سے
🤲اللہ ھم سب کو تمام آفات ، مصیبتوں ، پریشانیوں سے محفوظ رکھ
ھمیں بدعات سے بچا
ھماری طرف بڑھنے والی ہر برائی کو اچھائی میں بدل دے
ہر شر کو خیر میں بدل دے
کمزوری کو طاقت میں بدل دے
جہالت کے اندھیرے مٹادے
ھم علم کے سمندر سے خوب خوب فیضیاب ہوں اور دوسروں کو بھی مستفید کریں اوراللہ ھم دین اسلام کی روشنی پھیلانے والے ہوں ھمارے اور ھماری نسلوں کے ذریعے سے پوری دنیا کے کونے کونے میں اسلام کو ترقی ملے
🤲یا ﷲ
ھم تجھ سے نفع دینے والے علم،اور پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتے ہیں
🤲اللہ ھمارے دلوں پر تسکین نازل فرما
ھمارے دلوں سے بغض ، کینہ ، حسد ، تنگی ، گھٹن دور کردے ہر طرح کی خرابیوں کو دور کردے نہ صرف ھمارے دلوں سے بلکہ پوری امت مسلمہ سے یہ خرابیاں دور کردے
🤲اے اللہ ھمارے رزق میں جان و مال میں برکتیں دے
تنگدستوں کی تنگدستی دور کردے
بے اولادوں کو صحیح سلامت اولاد سے نواز
بے روزگاروں کو اچھے روزگار دے دے
سارے بیماروں کو شفا دے دے
🤲یا الله
ھم سب کو اپنے معاملات درست کرنے کی توفیق بخش دے
جس کسی نے بھی زیادتی کی ہو
کسی کا حق مارا ہو
کسی کا مال غصب کیا ہو
کسی سے زبان درازی کی ہو
کسی کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کیا ہو
کسی کی غیبت کی ہو
اللہ یہ سارے معاملات اپنی زندگی میں ہی درست کرنے کی توفیق دے دے
کیونکہ یہ اپنی نیکیوں کے سودے ہیں
قیامت میں اپنی نیکیاں دینی ہوں گی اللہ اس وقت سے بچالے
🤲اللہ ھمیں زندگی میں ہی اپنے معاملات درست کرنے والا بنادے
سب کو اپنے سے جُڑے رشتوں کی قدر کرنے والا بنا
اور
بڑوں کا احترام اور چھوٹوں سے شفقت کرنے والا بنا
اے اَللّٰہ
ہماری زندگیوں کو ایمان کی زینت سے مزین فرما
*موت کے وقت ہمیں ایمان کی حجت نصیب فرما*
*رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم*
*آمِین یَا رَبَّ العَالَمِین*
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰی إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
*اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
🌺🍂🌺🍂🌺🍂🌺
*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
🌺🍂🌺🍂🌺🍂🌺
*🍂🌺 نصیحت*
اللہ نے جو نعمتیں آپکو دی ہیں انہیں ضائع نہ کریں خصوصاً پانی
اللہ کو نعمتیں ضائع کرنے والے پسند نہیں !!...
اور
اس بات کا خوف بھی اپنے دلوں میں رکھیں کہ نعمتیں ضائع کرنے سے اللہ نعمتیں چھین لیتا ہے !!....
*اب کر ہی لیں اللہ کا خوف کیونکہ !! نعمتوں کے بارے میں پرسش ہوگی۔۔۔۔*
Comments