Skip to main content

ھماری زندگی توحید پر ہو اور توحید پر ہی خاتمہ نصیب کرنا

*_______🍃🍂_______*
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*_______🍃🍂_______*

*سُبحَانَ ﷲِ وَ الحَمدُلِلّٰهِ وَ لآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَكبَر وَلَاحَولَ وَلَا قُوَّةَ ِالَّا بِاللّٰهِ العَلِىُّ العَظِيم*
*_______🍃🍂_______*
 *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰی إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* 
*_______🍃🍂_______*
  *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٰى اِبرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
*_______🍃🍂_______*
*🕋🤲اللهم إني أعوذ بك من شر ما عملت ومن شر ما لم أعمل*
 *🤲اے اللہ*
🍃 میں تیری پناہ مانگتی ہوں اس کام کی برائی سے جو میں نے کیا اور اس کام کی برائی سے جو میں نے نہیں کیا
 *_______🍃🍂_______*
*🤲یااَرحَمَ الرَّاحِمِین* 
🍃اے تمام مخلوقات کے رب اور پالنے والے
اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے
اے بیماروں کو شِفاء دینے والے
اے بادشاہوں کے بادشاہ
ھم تیرے حقیر بندے بندیاں ہیں ھمیں اپنے گناہوں کا اقرار ہے ھمارے گناہ ریت کے ذَرَّوں ، بارش کے قطروں سے زیادہ ہیں 
*یارب* تیرے کرم کی بارش برس رہی ہے اُس سے تُو اپنے فضل سے ھمارے تمام گناہوں کے میل کچیل کو صاف کردے
*_______🍃🍂_______*
*🤲یا اللہ رب العزت*
🍃 ہم اپنے اگلے پچھلے ،
صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں
*_______🍃🍂_______*
*🤲یارب*
🍃ھمیں اپنے کرم سے زندگی کے ہر پل سے آخرت کی تیاری کرنے والا بنا

*_______🍃🍂_______*
*🤲اے اللہ*
🍃 ھماری زندگی کی ، قبر کی اور آخرت کی منازل آسان کر
*_______🍃🍂_______*
*🤲اے اللہ*
 🍃ھمیں عطا کر اپنی خوشنودی 
 اپنی رحمت سے محروم نہ کر 
*_______🍃🍂_______*
*🤲اے اللہ رب العزت*
🍃 ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم پر چلنے والا بنا دے
🍃اے اللہ ایسی نمازیں پڑھنے والا بنا جو تجھے پسند آجائیں
🍃 قرآن کو ھمارے دلوں کی بہار اور آنکھوں کا نور بنادے
*_______🍃🍂_______*
*🤲یا رب العالمین*
🍃ھماری چھوٹی چھوٹی نیکیاں اپنے چہرے کے لیے خالص کرلے
🍃اے اللہ ہمیں تیرے احکامات ماننے والا بنا
🍃 تیرے پیارے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے
*_______🍃🍂_______*
*🤲اے اللہ*
 🍃جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا 
اور ھمارے حق بہترین ہے وہ بھی عنایت فرما 
*_______🍃🍂_______*
*🤲اے ھمارے پروردگار*
 🍃پوری دُنیا میں جتنے بھی مسلمان وفات پا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما اُنہیں قبر کے عذاب سے بچا
*_______🍃🍂_______*
*🤲یا اللہ رب العزت*
🍃ھماری زندگی توحید پر ہو اور توحید پر ہی خاتمہ نصیب کرنا
*_______🍃🍂_______*
*🤲اے اللّٰہ کریم*
🍃نزع کی تکلیف سے ھم سب کو معافی عطا کر
*_______🍃🍂_______*
*🤲 یَارَب*
🍃ھمارے اعمال تو اس قابل نہیں 
مگر تو اپنی شان کریمی سے
ھم سب کو جنت الفردوس میں جگہ دینا
اوراپنا دیدار نصیب کرنا

*اپنے خاص فضل وکرم اور احسانات سے*
*_______🍃🍂_______*

 *رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم* 
*_______🍃🍂_______*
 *آمِین یَا رَبَّ العَالَمِین* 
*_______🍃🍂_______*
 *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى ٰاٰلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* 
*_______🍃🍂_______*
  *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
*_______🍃🍂_______*
*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
*_______🍃🍂_______*

*🍂🍃 نصیحت*
*اپنے اندر نرمی پیدا کیجیے کیونکہ !!*
*جو نرمی سے محروم کردیا گیا وہ خیر سے محروم کردیا گیا !........*
*_______🍃🍂_______*

Comments

Popular posts from this blog

*بدل گئے ضمیر لوکاں دے*

خان پور: نامعلوم کار سوار پیٹرول پمپ مالکان کو چونا لگا گیا خان پور: نجی پیٹرول پمپ سے کار سوار نے پیٹرول ڈلوایا پیسے دئیے بغیر کار دوڑا دی۔پمپ انتظامیہ خان پور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کار سوار   پیٹرول ڈلواتے گاڑی بھگا گیا۔پمپ مالکان  خان پور۔کار سوار نے ساڑھے 5 ہزار کا پیٹرول بھروایا تھا۔پمپ انتظامیہ  خان پور۔اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کار کی اور نوسربازوں کی تلاش شروع کردی  

تفسیر القرآن الکریم مفسر: مولانا عبد السلام بھٹوی

سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ ترجمہ: اللہ کے نام سے جو بےحد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔ تفسیر: صحیح احادیث میں اس کا نام ” فَاتِحَۃُ الْکِتَابِ ، اَلصَّلَاۃُ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدِ ، اَلسَّبْعُ الْمَثَانِیْ ، اَلْقُرْآنُ الْعَظِیْمُ ، اُمُّ الْقُرْآنِ “ اور ” اُمُّ الْکِتَابِ “ آیا ہے، جیسا کہ فاتحہ کے فضائل کی احادیث میں آ رہا ہے۔ اسماء کی کثرت سورت کے معانی و مطالب کی کثرت کی دلیل ہے۔ سورۂ فاتحہ کے فضائل : 1 ابن عباس (رض) نے فرمایا : ” ایک دفعہ جبریل (علیہ السلام) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، انھوں نے اپنے اوپر زور سے دروازہ کھلنے کی آواز سنی تو سر اٹھایا اور فرمایا : ” یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے، آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھولا گیا۔ “ تو اس سے ایک فرشتہ اترا، پھر فرمایا : ” یہ فرشتہ زمین پر اترا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ “ اس فرشتے نے سلام کہا اور کہا : ” آپ کو دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ کو دیے گئے...