Skip to main content

*🤲یارب ھمیں تو اپنی پسند کا بنالے*

*بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم* 

*اَللّٰهُ اَكبَرُ كَبِيرًا*
*وَّالحَمدُلِلّٰهِ كَثِيرًا* 
*وَّسُبحَانَ اللّٰهِ بُكرَةً*
*وَّاَصِيلَا*
         
 *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* 

  *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*

*🕋🤲اللَّهُمَّ اِنَّا نَسْئَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ الْقَرْيَةِ وَخَيْرَ أَهْلِهَا، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ أَهْلِهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا*

*🤲اے اللہ*
 *ہم تجھ سے اس بستی اور بستی والوں کی بھلائی کا سوال کرتے ہیں اور اس بستی اور بستی والوں اور اس بستی میں موجود چیزوں کے شر سے تیری پناہ چاہتے ہیں*

*🤲اے ھمارے پروردگار*
ھم گواہی دیتے ہیں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تُو تنہا ہے تیرا کوئی شریک نہیں ہے اور ھم گواہی دیتے ہیں کہ محمد ﷺ تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں ، اے اللہ تُو ھمیں بہت توبہ کرنے والوں میں اور بہت پاک رہنے والوں میں شامل فرما

*🤲اے ھمارے رب*
 حضرت محمد ﷺ کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما ، اور ان کو مقام محمود پر فائز فرما جس کا تُو نے ان سے وعدہ فرمایاہے

*🤲 یا رب العالمین*
ھم سے دین کے ڈھیروں ڈھیر کام لے ھمیں دین کے لیے ہر وقت ہر لمحہ کام کرنے کے لیے تیار رکھ 
ھماری سُستی دور کر ھمیں تازگی عطا کر
ھمیں قوی مؤمن بنادے
ھمارا ہر لمحہ عبادت میں شمار کر 
کہ تُو عالی ذات اس پر مکمل قدرت رکھتا ہے
 
*🤲 یا رب کریم*
ھمارے عیبوں کی پردہ
 پوشی کر ٫ ھماری خطائوں سے درگزر کر
 ھماری موت سے پہلے ھمارےاعمال نامے سے تمام لغزشوں ٫ کوتاہیوں اور تمام گناہوں کو ایسے مٹا دے 
جیسے کبھی کیے ہی نہ ہوں 
اللہ ھم توبہ کرتے ہیں ھماری توبہ قبول کرلے ھماری توبہ 
تَوْبَةً نَصُوْح بنادے
ھمیں اپنے کرم سے عزت کے مقام میں داخل کرنا

*🤲 یا رب العرش العظیم*
  تو کبریائی والا عظمت والا ہے اور ھم تیری پناہ میں آتے ہیں

*🤲 یا اللہ رب العزت* 
ھمارے ایمان کو مرتے دم تک سلامت رکھ
ھماری نسلوں میں ایمان کی سلامتی باقی رکھ 
کبھی بھی ھمارا ایمان متزلزل نہیں ہو
ھمیں تیری راہ میں شہادت کی موت نصیب ہو پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر مدینہ میں ۔۔۔۔
    
 *رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم* 

  *آمِین یَا رَبَّ العَالَمِین*

 *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* 

  *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*

*〰️🌿🌼〰️〰️〰️〰️*
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*

*🍃نصیحت*
معاف کردیں انہیں جنہوں نے آپکے ساتھ زیادتی کی ہے
انکے لیے نیک ہدایت کی دعا کیجیے 
کیونکہ !!...
اللہ تعالیٰ محبت رکھتا ہے احسان کرنے والوں سے !!......
*〰️〰️〰️〰️🌼🌿〰️*

Comments

Popular posts from this blog

*بدل گئے ضمیر لوکاں دے*

خان پور: نامعلوم کار سوار پیٹرول پمپ مالکان کو چونا لگا گیا خان پور: نجی پیٹرول پمپ سے کار سوار نے پیٹرول ڈلوایا پیسے دئیے بغیر کار دوڑا دی۔پمپ انتظامیہ خان پور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کار سوار   پیٹرول ڈلواتے گاڑی بھگا گیا۔پمپ مالکان  خان پور۔کار سوار نے ساڑھے 5 ہزار کا پیٹرول بھروایا تھا۔پمپ انتظامیہ  خان پور۔اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کار کی اور نوسربازوں کی تلاش شروع کردی  

تفسیر القرآن الکریم مفسر: مولانا عبد السلام بھٹوی

سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ ترجمہ: اللہ کے نام سے جو بےحد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔ تفسیر: صحیح احادیث میں اس کا نام ” فَاتِحَۃُ الْکِتَابِ ، اَلصَّلَاۃُ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدِ ، اَلسَّبْعُ الْمَثَانِیْ ، اَلْقُرْآنُ الْعَظِیْمُ ، اُمُّ الْقُرْآنِ “ اور ” اُمُّ الْکِتَابِ “ آیا ہے، جیسا کہ فاتحہ کے فضائل کی احادیث میں آ رہا ہے۔ اسماء کی کثرت سورت کے معانی و مطالب کی کثرت کی دلیل ہے۔ سورۂ فاتحہ کے فضائل : 1 ابن عباس (رض) نے فرمایا : ” ایک دفعہ جبریل (علیہ السلام) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، انھوں نے اپنے اوپر زور سے دروازہ کھلنے کی آواز سنی تو سر اٹھایا اور فرمایا : ” یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے، آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھولا گیا۔ “ تو اس سے ایک فرشتہ اترا، پھر فرمایا : ” یہ فرشتہ زمین پر اترا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ “ اس فرشتے نے سلام کہا اور کہا : ” آپ کو دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ کو دیے گئے...