Skip to main content

اللہ ھمیں تیرا قرب چاہیے عنایت کردے*

*بِسمِ اللهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم* 

*اَللهُ اَكبَر كَبِيرَا*
*وَالحَمدُلِِله كَثِيرَا* 
*وَسُبحَانَ اللهِ بُكرَةًوَّاَصِيلَا*
         
 *اَللَٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* 

  *اَللّٰهُمَّ بَارِكْ علٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ* 

*🕋🤲 رَبَّنَا اٰتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وََّهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا*

*🤲اے ہمارے رب ! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں ہمارے لئے راہ یابی کو آسان کر دے*۔
 
*🤲 اے ھمارے رب*
*ھمیں برکتیں عطا فرما؛*
💫ھمارے نیکیوں کے وقت میں جب ھمیں تُو توفیق دے
💫 خوشیوں کے وقت میں
💫خیر کے کاموں میں
💫ھمارے علم میں
💫ھمارے نیک اعمال میں 
💫ھمارے مال میں کہ ھم زیادہ سے زیادہ تیری راہ میں خرچ کریں

 *🤲یا رب العرش العظیم*
*ضائع ہونے سے بچالے ؛* 
💫ھمیں 
💫ھماری ٹوٹی پھوٹی نیکیوں کو
💫صدقہ خیرات کو
💫ھمارے وقت کو کہ جس میں ھم 
علم حاصل کریں
خیرو برکت کے کام کریں 
 
*🤲یا ارحم الراحمین*
*ھمیں دینے والا بنا ؛*
💫تیری راہ میں مال
💫دین کا علم 
💫حکمت میں سے جو تو ھمیں عنایت کرے

*🤲یا اکرم الاکرمین*
*ھمیں ھمدرد بنا ؛*
💫غریبوں کا 
💫 مسکینوں کا
💫 یتیموں کا
💫بیکسوں کا

*🤲یا رحیم و قدیر*
*ھمیں محروم نہ کر؛*
💫اپنے فضل و کرم سے
💫نعمتوں سے
💫عزت و وقار سے
💫خوشیوں سے 
💫چین ، سکون ، عافیت سے

*🤲یا غفور الرحیم*
*معاف کردے ھمارے سارے ;*
💫گناہ 
جان کر اور انجانے میں کی گئیں
💫 غلطیاں
💫کوتاہیاں
💫زیادتیاں

*🤲اےھمارے پیارے رب*
*ھمیں نجات دے ؛*
💫 تنگیوں سے
💫مصیبتوں سے 
💫 پریشانیوں سے
💫قرض سے
💫مرض سے 
💫بھوک و افلاس سے 
💫غموں سے 

 *🤲یا اللہ رب العزت*
*ھمیں محفوظ رکھ ؛*
💫 شیطان مردود سے 
💫اسکے وسوسوں سے 
💫اسکی چالوں سے
اور 
💫اس سے بھی کہ وہ ھمارے پاس آ ئیں ھمارے مرتے وقت
وہ انسانوں میں سے ہوں یا جِنوں میں سے 

 *🤲اے رحیم وکریم*
دنیا میں جہاں کہیں بھی مسلمانوں پر ظلم وستم ہورہے ہیں انہیں اس سے نجات دے 
اور
جہاں کہیں بھی مسلمان بے گناہ قید ہیں انہیں رہائی عطا کر

*🤲یا رب العزت*
*ھمیں اور ھماری نسلوں کو بچاکر رکھ ؛*
💫 اس دور کے فتنوں سے
 اور
💫 آ نے والے ہر دورکےفتنوں سے

*اپنے خاص فضل و کرم سے*

 *رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم*
 
*آ مِین یَا رَبَّ العٰالَمِین*

 *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى ٰالِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* 

  *اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*

*__🌿🥀_________*
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*🌿🥀نصیحت*
*بچوں سے شفقت سے پیش آئیں*
*اس بارے میں بھی اللہ تعالیٰ کے یہاں حساب دینا ہوگا ذرا سوچ لیجیے !!...*

Comments

Popular posts from this blog

*بدل گئے ضمیر لوکاں دے*

خان پور: نامعلوم کار سوار پیٹرول پمپ مالکان کو چونا لگا گیا خان پور: نجی پیٹرول پمپ سے کار سوار نے پیٹرول ڈلوایا پیسے دئیے بغیر کار دوڑا دی۔پمپ انتظامیہ خان پور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کار سوار   پیٹرول ڈلواتے گاڑی بھگا گیا۔پمپ مالکان  خان پور۔کار سوار نے ساڑھے 5 ہزار کا پیٹرول بھروایا تھا۔پمپ انتظامیہ  خان پور۔اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کار کی اور نوسربازوں کی تلاش شروع کردی  

تفسیر القرآن الکریم مفسر: مولانا عبد السلام بھٹوی

سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ ترجمہ: اللہ کے نام سے جو بےحد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔ تفسیر: صحیح احادیث میں اس کا نام ” فَاتِحَۃُ الْکِتَابِ ، اَلصَّلَاۃُ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدِ ، اَلسَّبْعُ الْمَثَانِیْ ، اَلْقُرْآنُ الْعَظِیْمُ ، اُمُّ الْقُرْآنِ “ اور ” اُمُّ الْکِتَابِ “ آیا ہے، جیسا کہ فاتحہ کے فضائل کی احادیث میں آ رہا ہے۔ اسماء کی کثرت سورت کے معانی و مطالب کی کثرت کی دلیل ہے۔ سورۂ فاتحہ کے فضائل : 1 ابن عباس (رض) نے فرمایا : ” ایک دفعہ جبریل (علیہ السلام) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، انھوں نے اپنے اوپر زور سے دروازہ کھلنے کی آواز سنی تو سر اٹھایا اور فرمایا : ” یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے، آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھولا گیا۔ “ تو اس سے ایک فرشتہ اترا، پھر فرمایا : ” یہ فرشتہ زمین پر اترا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ “ اس فرشتے نے سلام کہا اور کہا : ” آپ کو دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ کو دیے گئے...