Skip to main content

*واپڈا* *اپ* *ڈیٹ*

جناب شکیل قاسم صاھب ایل ایس سٹی خان خان پور صدر فیڈر صبح 30۔4 سے بند ہے شاید خان پور میں ہونی والی طوفانی بارش کی وجہ سے بند ہے بتانا صرف اتنا تھا لوگوں نے آج بھی فجر کی نماز گھروں میں پڑھی ہے وضو ٹھنڈے پانی سے کیا ہے 
 *کوئی* *احساس* *کوئی* *ندامت*

Comments