Skip to main content

*🤲 اللہ ھمیں صبح شام کے اذکار کی پابندی کی توفیق مل جائے*

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

*سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہٖ*
*سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیم* 

 *اَلّٰلهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلْٰى اٰلِهٖ وَاَصحَابِهٖ وَسَلَّمَ تَسلِيمًا كَثِيرَا* 

*🕋🤲رَبِّ ابْنِ لِىْ عِنْدَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ*
*اے میرے رب! میرے لئے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا* 

*🤲🏻یَا رَب* 
 ھمارے عمل کچھ بھی نہیں مگر ھماری طلب جنت الفردوس ہے 
الٰہی وہ صرف اور صرف تیرے کرم سے ہی ممکن ہے
ھم دنیا اور آخرت کی نعمتیں مانگتے ہیں اپنے فضل سے عطا کر
 
*🤲🏻یَااِلٰہِی*
 ہم پر اپنے احسانات جاری رکھ ! ہمارے ہرکام میں خیر و برکتیں عطا کراور اپنے
 لا محدود خزانوں سے وسیع رزقِ حلال عطا فرما

*🤲🏻یَارَب*
 اپنی رضا میں راضی رہنے والا بنادے ہماری ساری صلاحیتوں کو اپنے دین کی خدمت میں استعمال کرنے کی توفیق دے ہمیں ، ھمارے وقت کو اور ھماری نیکیوں کع ضائع ہونے سے بچا
 ہمارے گھروں کو مُتقین، صابرین اور مُحسنین کا گھر بنادے 

 *🤲 یااَرحَمَ الرَّاحِمِین*
 ایسی عزت دے جو خلق کی محتاج نہ هو ، ایسا رزق دے جو اسباب کا محتاج نہ هو اور ایسا ایمان دے جس میں آزمائش نہ هو 

*🤲🏻یَارَب*
ہمیں صحت و تندرُستی اور ایمان والی زندگی عطا فرما ہمارا خاتمہ بھی ایمان پر ہو تیرے فضل وکرم سے

 موت کی سختیوں اور اس سے طاری ہونے والی بےہوشیوں میں ھماری مدد فرما

  *🤲🏻یَااِلٰہِی*
قیامت کے دن تو ہمیں خوشحال لوگوں میں شامل کرنا ۔۔ 
*اپنا دیدار نصیب کرنا*

 *رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم*

  *آمِین یَا رَبَّ العَالَمِین*

 *اَلّٰلهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلْٰى اٰلِهٖ وَاَصحَابِهٖ وَسَلَّمَ تَسلِيمًا كَثِيرَا*
*____🌴🌴___________*
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*
 *🌴__نصیحت*
*جو لاتعداد نعمتیں ھمیں حاصل ہیں ھمیں ان پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے نہ کہ اگر کسی ایک نعمت سے محرومی ہو تو اس پر مایوسی اور اس کو اپنا غم بنالینا!!....*
*____________🌴🌴___*

Comments

Popular posts from this blog

*بدل گئے ضمیر لوکاں دے*

خان پور: نامعلوم کار سوار پیٹرول پمپ مالکان کو چونا لگا گیا خان پور: نجی پیٹرول پمپ سے کار سوار نے پیٹرول ڈلوایا پیسے دئیے بغیر کار دوڑا دی۔پمپ انتظامیہ خان پور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کار سوار   پیٹرول ڈلواتے گاڑی بھگا گیا۔پمپ مالکان  خان پور۔کار سوار نے ساڑھے 5 ہزار کا پیٹرول بھروایا تھا۔پمپ انتظامیہ  خان پور۔اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کار کی اور نوسربازوں کی تلاش شروع کردی  

تفسیر القرآن الکریم مفسر: مولانا عبد السلام بھٹوی

سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ ترجمہ: اللہ کے نام سے جو بےحد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔ تفسیر: صحیح احادیث میں اس کا نام ” فَاتِحَۃُ الْکِتَابِ ، اَلصَّلَاۃُ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدِ ، اَلسَّبْعُ الْمَثَانِیْ ، اَلْقُرْآنُ الْعَظِیْمُ ، اُمُّ الْقُرْآنِ “ اور ” اُمُّ الْکِتَابِ “ آیا ہے، جیسا کہ فاتحہ کے فضائل کی احادیث میں آ رہا ہے۔ اسماء کی کثرت سورت کے معانی و مطالب کی کثرت کی دلیل ہے۔ سورۂ فاتحہ کے فضائل : 1 ابن عباس (رض) نے فرمایا : ” ایک دفعہ جبریل (علیہ السلام) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، انھوں نے اپنے اوپر زور سے دروازہ کھلنے کی آواز سنی تو سر اٹھایا اور فرمایا : ” یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے، آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھولا گیا۔ “ تو اس سے ایک فرشتہ اترا، پھر فرمایا : ” یہ فرشتہ زمین پر اترا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ “ اس فرشتے نے سلام کہا اور کہا : ” آپ کو دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ کو دیے گئے...