*کہنے ... اور کرنے ... کی حجت تمام کر چکے ... تو اپنا معاملہ ... اپنی اذیت ... اور اپنی تکلیفــــــــ ... اللہ تعالٰی پہ چھوڑ دینی چاہئیے ... کیونکہ درد کا حقیقی تدارک ... زیادتی کا اصل بدلہ ... اور دل کا ابدی سکون ... صرف اللہ ہی کے اختیار میں ہے .........!!!*
💞 💞
*آسانی کا انتظار کرنا ... بھی عبادت ہے ...کیونکہ آزمائش ہمیشہ نہیـــــــــں رہتی ........!!!*
💞 💞
Comments