Skip to main content

ٹیکرز نمبر 14 لاہور 07 جنوری


اوکاڑہ/ قصور میں سنگدل باپ کی جانب سے تین بیٹیوں کو نہر میں پھینکنے کا معاملہ / ملزم گرفتار 

مذکورہ ملزم نے چند روز قبل قصور کے علاقہ بگھیانہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور چار افراد کو زخمی کیا تھا ۔ ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف

چند روز قبل قصور پولیس نے ملزم اسلم کو تین گھنٹوں کے خصوصی آپریشن کے بعد گرفتار کیا تھا ۔ ڈی پی او قصور 

ملزم نے دوران تفتیش اپنی تین بیٹیوں کو قتل کرکے نہر میں پھینکے کا اعتراف کیا ۔ ڈی پی او قصور

پولیس کو نہر کنارے جائے واردارت سے بچیوں کے جوتے اور ٹوپیاں ملی ہیں ۔ ترجمان پنجاب پولیس 

ریسکیو آپریشن کے بعد آج سب سے چھوٹی بیٹی مشعل فاطمہ کی نعش بھی نکال لی گئی ہے ۔ ترجمان پنجاب پولیس 

ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف ریسکیو آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں ۔ ترجمان پنجاب پولیس

باقی دو بچیوں کی ڈیڈ باڈیز کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپرین جاری ہے ۔ ترجمان پنجاب پولیس
 
آئی جی پنجاب کی گرفتار ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی ہدایت

معصوم بچیوں پر ظلم و زیادتی کرنے والا ملزم کسی رعائیت کا مستحق نہیں۔آئی جی پنجاب

Comments

Popular posts from this blog

*بدل گئے ضمیر لوکاں دے*

خان پور: نامعلوم کار سوار پیٹرول پمپ مالکان کو چونا لگا گیا خان پور: نجی پیٹرول پمپ سے کار سوار نے پیٹرول ڈلوایا پیسے دئیے بغیر کار دوڑا دی۔پمپ انتظامیہ خان پور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کار سوار   پیٹرول ڈلواتے گاڑی بھگا گیا۔پمپ مالکان  خان پور۔کار سوار نے ساڑھے 5 ہزار کا پیٹرول بھروایا تھا۔پمپ انتظامیہ  خان پور۔اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کار کی اور نوسربازوں کی تلاش شروع کردی  

تفسیر القرآن الکریم مفسر: مولانا عبد السلام بھٹوی

سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ ترجمہ: اللہ کے نام سے جو بےحد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔ تفسیر: صحیح احادیث میں اس کا نام ” فَاتِحَۃُ الْکِتَابِ ، اَلصَّلَاۃُ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدِ ، اَلسَّبْعُ الْمَثَانِیْ ، اَلْقُرْآنُ الْعَظِیْمُ ، اُمُّ الْقُرْآنِ “ اور ” اُمُّ الْکِتَابِ “ آیا ہے، جیسا کہ فاتحہ کے فضائل کی احادیث میں آ رہا ہے۔ اسماء کی کثرت سورت کے معانی و مطالب کی کثرت کی دلیل ہے۔ سورۂ فاتحہ کے فضائل : 1 ابن عباس (رض) نے فرمایا : ” ایک دفعہ جبریل (علیہ السلام) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، انھوں نے اپنے اوپر زور سے دروازہ کھلنے کی آواز سنی تو سر اٹھایا اور فرمایا : ” یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے، آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھولا گیا۔ “ تو اس سے ایک فرشتہ اترا، پھر فرمایا : ” یہ فرشتہ زمین پر اترا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ “ اس فرشتے نے سلام کہا اور کہا : ” آپ کو دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ کو دیے گئے...