Skip to main content

*🤲اےاللّٰهﷻ* ہمارے دلوں کو اپنی محبت دے کر خوش نصیب کردے

*بِسم الله الرَّحمَن الرَّحِيم*

*🤲اللہ ھمیں ہر دم تیرا ذکر و شکر کرنے والا بنا*

*اَللّٰهُ اَكبَرُ كَبِيرًاوَّالحَمدُلِلّٰهِ كَثِيرًاوَّسُبحَانَ اللّٰه بُكرَةًوَّاَصِيلَا*
َ
*🕋🤲لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير ، لا إله إلا الله وحده أنجز وعده ونصر عبده وهزم الأحزاب وحده*
 *🤲اللہ تعالی کے سوا کوئي عبادت کے لائق نہيں وہ اکیلا ہے اس کا کوئي شریک نہیں اسی کے لیے ملک ہے اوراسی کے لیے حمد ہے اوروہ ہرچيز پرقادر ہے ، اللہ تعالی کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہيں وہ اکیلا ہے ، اس نے اپنا وعدہ پورا کردیا اوراپنے بندے کی مدد فرمائي اوراکیلے ہی لشکروں کوشکست سے دوچارکردیا 

*🤲اےاللّٰهﷻ*
ہمارے دلوں کو اپنی محبت دے کر خوش نصیب کردے  

*🤲اے ھمارے معبود*
 تیرے ایسے بندے ہیں جو آنے والی خوشیوں کے منتظر ہیں
پس !! انہیں خوشخبری دے
اور
کچھ ایسے ہیں
جو شفا کا سوال کرتے ہیں
تو انہیں تندرست کردے
کچھ بندے اپنے خوابوں کے پورا ہونے کی امید رکھتے ہیں
تو انہیں یوں ہی نہ چھوڑ اُنکی مرادوں کو پورا کردے

*🤲اےاللّٰهﷻ*
ھم سب تیری رحمت کے امیدوار ہیں
پس ھم پر رحم فرما
ھمارے ساتھ خیر کے معاملات کر 
ھمیں اپنے تقوٰی سے سعادت بخش
اورھمیں بدبخت نہ بنا کہ
تیری نافرمانی کریں
ھم سب کو غیب اور حاضر میں اپنی خشیت عطا کر 
جھنم کے عذاب سے بچالے
 ھم سب کو سلامتی سے پل صراط سے گزار دینا
اور
  اپنے نبیﷺ کی حوض کوثر پر وارد فرمانا اپنے فضل وکرم سے 
ھم سب کو دین کی سمجھ عطا کر
 ھمیں دنیا اور آخرت میں حقیقی خوشیاں نصیب کر
 ھماری کمی کوتاہیوں کو معاف فرمادے ھمیں اپنی حفظ وامان میں رکھ
 ہم سب کا حامی و ناصر ہوجا 

🤲 اللّٰه تعالی ھم سب کو اورھم سے جڑے ہر رشتے کوصحت وتندرستی اور ایمان والی لمبی زندگی عطاکر
ھم سب کو تمام پریشانیوں دکھوں اورغموں سے محفوظ رکھ ھم سبکی زندگی کوخوشیـوں سے بھردے

🤲اللہ ھمیں بھرپور کوششوں میں لگادے کہ ھم 
تیرے احکامات اور
سنت رسول ﷺ کو اپنانے والے ہوں 
ھم اور ھم سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرما جس میں ھم سب کے لیے
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!

🤲اللہ تعالی ھم سب کی آخرت عاقبت بخیر کر
ھمیں دنیا میں بھی سُکھ چین نصیب ہو تیرے کرم سے
اور
آخرت کی بہترین ترین نعمتیں ھمارے لیے اپنے پاس محفوظ رکھ
 
اللہ تیرے دیدار کے ساتھ ھمیں جنت الفردوس نصیب ہو
 *تیرے فضل وکرم و احسانات سے* 

 *رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم*

*آمِین یَا رَبَّ العَالَمِین*
 
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِهٖ وَصَحبِهٖ وَسَلَّمَ تَسلِيمًا كَثِيرًا*
_________________🍃🍂
 *السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
🍂🍃_________________
*💭 ذرا سوچیے کہ !!*
 ھمیں ذرا سی آگ چھُوجائے تو تکلیف کے باعث ھمارا کیا حال ہوتا ہے ؟؟!!.. 
جھنم کی نہ ختم ہونے والی ھمیشہ کی آگ سے بچنے کا کبھی سوچا ھم نے ؟؟!!..
اب سوچ ہی لیجیے !.....
🔥🔥🔥

Comments

Popular posts from this blog

*بدل گئے ضمیر لوکاں دے*

خان پور: نامعلوم کار سوار پیٹرول پمپ مالکان کو چونا لگا گیا خان پور: نجی پیٹرول پمپ سے کار سوار نے پیٹرول ڈلوایا پیسے دئیے بغیر کار دوڑا دی۔پمپ انتظامیہ خان پور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کار سوار   پیٹرول ڈلواتے گاڑی بھگا گیا۔پمپ مالکان  خان پور۔کار سوار نے ساڑھے 5 ہزار کا پیٹرول بھروایا تھا۔پمپ انتظامیہ  خان پور۔اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کار کی اور نوسربازوں کی تلاش شروع کردی  

تفسیر القرآن الکریم مفسر: مولانا عبد السلام بھٹوی

سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ ترجمہ: اللہ کے نام سے جو بےحد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔ تفسیر: صحیح احادیث میں اس کا نام ” فَاتِحَۃُ الْکِتَابِ ، اَلصَّلَاۃُ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدِ ، اَلسَّبْعُ الْمَثَانِیْ ، اَلْقُرْآنُ الْعَظِیْمُ ، اُمُّ الْقُرْآنِ “ اور ” اُمُّ الْکِتَابِ “ آیا ہے، جیسا کہ فاتحہ کے فضائل کی احادیث میں آ رہا ہے۔ اسماء کی کثرت سورت کے معانی و مطالب کی کثرت کی دلیل ہے۔ سورۂ فاتحہ کے فضائل : 1 ابن عباس (رض) نے فرمایا : ” ایک دفعہ جبریل (علیہ السلام) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، انھوں نے اپنے اوپر زور سے دروازہ کھلنے کی آواز سنی تو سر اٹھایا اور فرمایا : ” یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے، آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھولا گیا۔ “ تو اس سے ایک فرشتہ اترا، پھر فرمایا : ” یہ فرشتہ زمین پر اترا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ “ اس فرشتے نے سلام کہا اور کہا : ” آپ کو دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ کو دیے گئے...