Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2022

ایلون مسک دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں سرفہرست

.  2022-04-14 20:05:58 Latest ایلون مسک دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں سرفہرست مشہور امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے ارب پتی افراد کی 36ویں سالانہ رینکنگ جاری کردی ہے۔ ایلون مسک، جیف بیزوز اور بل گیٹس دنیا کے سب سے امیر ترین افراد ہیں۔امریکی جریدے کے مطابق اسپیس ایکس کمپنی کے مالک ایلون مسک 219 ارب ڈالرز کے مجموعی اثاثوں کے ساتھ دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں سرفہرست ہیں جبکہ ایمازون کے جیف بیزوس 171 ارب ڈالرز مالیت کے اثاثوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا چوتھا نمبر ہے۔امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق کرونا کے باعث عالمی مارکیٹوں میں سست روی نے دنیا کے ارب پتی افراد کو بری طرح متاثر کیا، گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال امیر ترین افراد کی اس فہرست میں 87 افراد جگہ بنانے میں ناکام رہے۔رپورٹ کے مطابق 2 ہزار 668 ارب پتی افراد پر مشتمل اس فہرست میں رواں سال 236 نئے افراد شامل ہوئے جبکہ ایک ہزار ارب پتی افراد اب گزشتہ سال کے مقابلے میں اور زیادہ امیر ہوگئے ہیں۔سب سے زیادہ ارب پتی افراد کا تعلق اب بھی امریکا سے ہے، امریکا کے 735 ارب پتی افراد کی مجموعی...

In Liaquatpur Chak 79, the body of

In Liaquatpur Chak 79, the body of a youth who was killed or committed suicide was found hanging from a tree. The locals informed the police.

* Jaranwala / Double Murder Incident *

Jaranwala: Husband shot dead his wife Sally over a domestic dispute  Jaranwala: The incident took place late at night in village 273 GB on the outskirts of Jaranwala  Accused Nadeem put 33-year-old Kanwal and 18-year-old Sawira to death  Rescue 1122 reached the spot and handed over the bodies to the police.

ماشاءاللّٰه

♥️✨"الله"✨♥️ ♥️✨"الله"✨♥️   ♥️✨"الله"✨♥️    ♥️✨"الله"✨♥️      ♥️✨"الله"✨♥️        ♥️✨"الله"✨♥️           ♥️✨"الله"✨♥️              ♥️✨"الله"✨♥️                ♥️✨"الله"✨♥️               ♥️✨"الله"✨♥️             ♥️✨"الله"✨♥️          ♥️✨"الله"✨♥️       ️♥️✨"الله"✨♥️     ♥️✨"الله"✨♥️  ♥️✨"الله"✨♥️  ♥️✨"الله"✨♥️   ♥️✨"الله"✨♥️    ♥️✨"الله"✨♥️      ♥️✨"الله"✨♥️        ♥️✨"الله"✨♥️           ♥️✨"الله"✨♥️              ♥️✨"الله"✨♥️                ♥️✨"الله"✨♥️               ♥️✨"الله"✨♥️             ♥️✨"الله"✨♥️          ♥️✨"الله"✨♥️       ️♥️✨"الله"✨♥️     ♥️✨"الله"✨♥️  ♥️✨"الله"✨♥️  ♥️✨"الله"✨♥️   ♥️✨"الله"✨♥️    ♥️✨"الله"✨♥️      ♥️✨"الله"✨♥️        ♥️✨"الله...

*چاول کھانے کے فوائد*

امام اہل سنت شیخ الحدیث حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہ ہمارے ایک دوست تھے، خوش طبیعت آدمی تھے، وہ فرمایا کرتے تھے: کہ ❶ چاول کھانے والا آدمی بوڑھا نہیں ہوتا۔ ❷ چاول کھانے والے کو کتا نہیں کاٹتا۔ ❸ چاول کھانے والے کی چوری نہیں ہوتی۔   ① امام اہل سنت فرماتے ہیں، ہم نے ان سے پوچھا کہ ان کا آپس میں کیا تعلق ہے تو فرمایا: کہ بوڑھاتو اس لیے نہیں ہوتا کہ بوڑھا ہونے سے پہلے ہی مرجاتا ہے۔       ② اور کتا اس لیے نہیں کاٹتا کہ اس کے ہاتھ میں کمزوری کی وجہ لاٹھی ہوتی ہے۔ کتا قریب ہی نہیں آئےگا تو کاٹے گا کیسے ۔ ③ اور چوری اس لیے نہیں ہوتی کہ یہ ساری رات کھانستا رہتا ہے اور چور دیکھ کر چلا جاتا ہے کہ گھر والے جاگ رہے ہیں (ذخیرۃ الجنان ج۱۲صفحہ ۳۳۵) 🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭

#وزیر_اعظم_براٸے_فروخت*

ایک عدد تقریبًا چار سال چلا ہوا (اچھی حالت میں) سیلیکٹیڈ وزیر اعظم براٸے فروخت ہے۔ وزیر اعظم ہینڈسم اور بغیر پرچی کے تقریر کرنے میں ماہر ہے۔ مانگنے، چندہ اکھٹا کرنے اور نٸے ٹیکس لگانے میں اپنی مِثال آپ ہے۔ مافیاز کے ساتھ لڑ کر ہارنے کا وسیع تجربے کا حامل ہے۔ بے شک چوروں کی سرپرستی کرتا ہے لیکن ذاتی طور پر ایماندار ہے۔ ہر نیا ٹیکس لگا کر باتھ روم میں دو گھنٹے روتا ہے۔ بخدا دل کا برا نہیں ہے لیکن اسے عوام صحیح نہیں ملی۔ اگر کسی نیک سیرت قوم کو اچھی نیت والا وزیر اعظم چاہیے تو یہ اشتہار آپ کے لیے ہی ہے۔ یہ آپ کی قوم کے ایک ایک شخص کو لکھ پتی بنانے کی صلاحیت سے مالا مال ہے(بشرطیکہ وہ پہلے سے ارب پتی ہوں). شراٸط ضوابط۔۔ وزیراعظم کے نو رتن بھی پیکج میں شامل ہیں۔ وزیراعظم جو ہے جیسا ہے کی بنیاد پر بیچا جاٸے گا۔ نیز:- جادو ٹونے کی ڈیوائس ساتھ فری دستیاب ہے

میری طرف سے تمام

نکے وڈے لمبے چھوٹے موٹے پتلے گورے کالے بچے بڈھے جوان مرد عورت امیر غریب شہری پینڈو نشئی بابو سید چوہدری مہر بلوچ ملک راجہ مرزا قاضی بھٹی اعوان میاں رانا شیخ جدون عباسی کیانی باجوہ بٹ جٹ گجر وڑائچ کھرل اور آپکے چاچا چاچی تایا تائی خالہ خالو پھوپھو پھوپھا ماموں مامی مسیر کزن سالا سالی دیور جیٹھ بھانجے بھانجی بھتیجا بھتیجی پوتا پوتی دادا دادی نانا نانی نواسا نواسی ابو امی بہن بھائی بھابھی دوست عزیز رشتے دار ہمسائے اور آپ کے اہل خانہ کو ایڈویس رمضان مبارک السلام علیکم ...... کوئی رہ تو نہیں گیا..  ڈاکٹر شاہنواز

حکومت نے رمضان ریلیف پیکیج کو حتمی شکل دیدی

حکومت نے رمضان ریلیف پیکیج کو حتمی شکل دیدی ویب ڈیسک اتوار, ۲۷ مارچ ۲۰۲۲ شیئر کریں آٹھ ارب 28 کروڑ روپے کے رمضان ریلیف پیکیج پر یکم اپریل سے عمل در آمد شروع ہوگا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 19 اشیائے ضروریہ پر 20 فیصد تک سبسڈی دی جائے گی۔رمضان المبارک کے دوران عوام کو اشیائے خورونوش کی سستے داموں فراہمی کیلئے 8 ارب 28 کروڑ روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کو حتمی شکل دیدی گئی۔یوٹیلیٹی اسٹورزحکام کے مطابق آٹا،چینی،گھی سمیت 19 اشیائے ضروریہ پر 20 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔اس کے علاوہ 20 کلو آٹا 950 روپے،چینی 85 روپے، گھی 260 روپے کلو میں ہی دستیاب ہوگا۔ مارکیٹ ریٹ کے مقابلے میں آٹے پر 222 روپے، گھی پر 110 روپے جبکہ چینی پر تقریبا 2 روپے فی کلو سبسڈی برقرار رکھی جائے گی۔دالیں اور چاول بھی مارکیٹ ریٹ سے 15 سے 20 روپے فی کلو سستے ملیں گے۔رمضان ریلیف پیکیج کے تحت ملک بھرمیں تقریبا4 ہزاریوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل،کھجوریں،بیسن،سفید چنا، پیکٹ والا دودھ، مشروبات، چائے اور مصالحوں پر بھی سبسڈی ملے گی۔یہ بھی بتایا گیا کہ 1500 دیگر اشیا پر10فیصد تک رعایت دی جائے گی جبکہ احساس پروگرام کے تحت رجسٹرڈ افراد کو...

*🥥 ناریل کا گرم پانی💦*

 گرم ناریل کا پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  برائے مہربانی آگے بھیجیں:   شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ...  میں اپنے حصے کا کام کر چکا ہوں، امید ہے آپ بھی اپنے حصے کی مدد کریں گے۔ . شکریہ!  گرم ناریل کا پانی آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔  اسے دوبارہ دیکھیں،  پھر دوسروں کو بتائیں،      محبت پھیلائیں!  گرم ناریل کا پانی  ~ صرف کینسر کے خلیوں کو مارتا ہے!  ایک کپ میں 3 سے 4 باریک ناریل کے ٹکڑے فلیکس کاٹ لیں، گرم پانی میں ڈالیں،اور جوش آنے دیں   یہ *"الکلائن واٹر"* بن جائے گا، ہر روز پیئیں، یہ ھر کسی کے لیے بھی اچھا ہے۔ روز بنائیں یا کچھ مقدار میں بناکر رکھ لیں اور روزآنہ ایک کپ گرم کرکے پی لیا کریں۔   گرم ناریل کا پانی ایک کینسر مخالف مادہ خارج کرتا ہے، جو کہ طبی میدان میں کینسر کے موثر علاج میں جدید ترین پیش رفت ہے۔  گرم ناریل کا رس سسٹس اور ٹیومر پر اثر کرتا ہے۔ تمام قسم کے کینسر کے علاج کے لیے ثابت ہے۔  ناریل کے عرق کے ساتھ اس قسم کا علاج صرف مہلک خلیات کو تباہ...

*انسان مرتے وقت وہی کام کرتا ہے جسکو وہ دنیا میں زیادہ کرتا ہے*

🔲 *┄┅════❁﷽❁════┅┄*🔲 ھﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺣﺎﻓﻆ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﮔﺮﺩﻥ ﺗﻮﮌ ﺑﺨﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺍﺭﮈ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﺗﮭﯿﮟ.ﻋﻼﺝ ﺳﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﺍﻓﺎﻗﮧ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ, ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺷﺎﻡ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﺍﺭﮈ ﮐﯽ ﻧﺮﺱ ﻧﮯ ﭨﯿﻠﯽ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﯽ ﺑﯽ ﺍﻭﻧﭽﮯ ﺍﻭﻧﭽﮯ ﮐﻠﻤﮯ ﭘﮍﮪ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ, ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺟﺐ ﻭﺍﺭﮈ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯿﮟ, ﯾﮧ ﻣﺮﺣﻮﻣﮧ ﻧﻤﺎﺯ, ﺭﻭﺯﮮ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻓﻈﮧ ﺑﺘﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ. اﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻣﺮﺽ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺯﯾﺮ ﻋﻼﺝ ﺗﮭﺎ.ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺭﯾﮉﯾﻮ ﭘﺮ ﮔﺎﻧﮯ ﺳﻨﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﻐﻮﻝ ﺗﮭﺎ.ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺮﺽ ﻻ ﻋﻼﺝ ﮬﮯ.ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﺩﯼ ﺗﻮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻓﻆ ﻗﺮﺁﻥ ﮨﻮﮞ.ﻗﺮﺁﻥ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮬﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﻮﮞ.ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮐﺎﻡ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ? ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮔﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﻗﺖ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﯿﮟ.ﺟﺐ ﻣﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﮔﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﻠﻤﮧ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ. ﮐﯿﺴﯽ ﺑﺪ ﻧﺼﯿﺒﯽ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﮐﻼﻡ ﮐﻮ ﮔﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﻤﺘﺮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﻠﻤﮧ ﺟﯿﺴﯽ ﻋﻈﯿﻢ ﻧﻌﻤﺖ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻣﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺁﺧﺮﯼ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ'ﺭﯾﮉﺭ ﮈﺍﺋﺠﺴﭧ' ﻃﻠﺐ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﮕﻢ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﯼ ﮐﻠﻤﮧ ﮐﯽ ﺗﻠﻘﯿﻦ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ.ﺟﺐ ﻭﮦ ﻓﻮﺕ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﺑﺘ...

موبائل فون خریدنے والو اس پیغام کو ضرور پڑھیں 😢😢😢😢😢

مہنگے ایک نو سال کا بچہ مسجد کے کونے میں بیٹھے چھوٹی بہن کے ساتھ بیٹھا ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے نہ جانے کیا مانگ رہا تھا؟ کپڑوں میں پیوند لگا تھا مگر نہایت صاف تھے اس کے ننھےننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ تھے اور وہ بالکل بےخبر اللہ پاک سے باتوں میں لگا ھوا تھا جیسے ہی وہ اٹھا ایک اجنبی نے بڑھ کر اسکا ننھا سا ہاتھ پکڑا اور پوچھا اللہ پاک سے کیا مانگ رھے ھو؟ اس نے کہا کہ میرے ابو مر گۓ ھیں ان کےلئے جنت میری امی ہر وقت روتی رہتی ھے اس کے لئے صبر میری بہن ماں سے کپڑے مانگتی ھے اس کے لئے رقم اجنبی نے سوال کیا کیا آب سکول جاتے ھو؟ بچے نے کہا ہاں جاتا ھوں اجنبی نے پوچھا کس کلاس میں پڑھتے ھو؟ نہیں انکل پڑھنے نہیں جاتا ماں چنے بنا دیتی ھے وہ سکول کے بچوں کو فروخت کرتا ھوں بہت سارے بچے مجھ سے چنے خریدتے ھیں ہمارا یہی کام دھندا ھے بچے کا ایک ایک لفظ میری روح میں اتر رھا تھا تمہارا کوئ رشتہ دار اجنبی نہ چاہتے ھوۓ بھی بچے سے پوچھ بیٹھا؟ امی کہتی ھے غریب کا کوئ رشتہ دار نہیں ھوتا امی کبھی جھوٹ نہیں بولتی لیکن انکل جب ھم  کھانا کھا رہے ھوتےہیں اور میں کہتا ھوں امی آپ ب...

*دجال کے ماتھے پر کافر لکھا ہوگا پھر بھی ہم اس کے فتنے کا شکار کیوں ہوں گے؟!*

*دجال کے کفر کو جانتے ہوئے بھی ہم اس کے فتنے کا شکار ایسے ہوں گے جیسے آج کافروں کے کفر کو جانتے ہوئے بھی ہم انہی کے مطابق چل رہے ہیں! جیسے آج ہم کفر کو جانتے ہوئے بھی حکومت, عدالت, معیشت, فیشن, میڈیا, اور تعلیم میں ان کی پیروی کر رہے ہیں! جیسے آج ہمیں معلوم ہے کہ جن راستوں پر حکمران ہمیں لے کر چل رہے ہیں وہ عذاب آنے والی اور گمراہ قوموں کے راستے ہیں پھر بھی ہم چل رہے ہیں, ایسے ہی دجال کے کفر کو جانتے ہوئے بھی ہم اس کے فتنے کا شکار ہوجائیں گے! اب دجال کا وقت آچکا ہے! ابھی سے اپنے ایمان کی فکر کریں! کفر کی اطاعت سے بچیں!*

(باب: میٹھی چیز اور شہد کا بیان)

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں پیٹ بھرنے کے بعد ہر وقت نبی ﷺ کی خدمت میں رہا کرتا تھا۔ اس وقت میں نہ تو خمیری روٹی کھاتا تھا اور نہ ریشم ہی پہنتا تھا اور نہ کوئی لونڈی یا غلام میری خدمت کرتا تھا، میں بھوک کی شدت کی بنا پر اپنا پیٹ سنگریزوں سے ملائے رکھتا تھا، کبھی میں کسی آدمی سے قرآن مجید کی کوئی آیت پوچھتا تھا، حالانکہ وہ مجھے یاد ہوتی تھی، مقصد ہوتا کہ وہ مجھے ساتھ لے جائے اور کھانا کھلائے۔ مسکینوں کے حق میں سب سے بہتر شخص سیدنا جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ تھےوہ ہمیں (اپنے ہمراہ گھر) لے جاتے اور جو کچھ بھی گھر میں ہوتا وہ ہمیں کھلا دیتے۔ کبھی تو ایسا ہوتا کہ وہ ہماری طرف کپی نکال کر لے آتے اور اس میں کچھ نہ ہوتا ہم اسے پھاڑ کر جو اس میں لگا ہوتا اسے چاٹ لیتے تھے۔صحیح بخاری: 5432.

*نیکی کی دعوت عام*

            ”نیکی کا حُکْم دینا اور بُرائی سے مَنْع کرنا “ وہ عظیم مَنْصَب ہے جو   اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  نے اپنے اَنبیائے کِرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو عطا فرمایا، خاتَمُ النَّبِیِّین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ  کی دنیا میں تشریف آوری کے کے بعد چونکہ نُبُوَّت کا دروازہ بند ہوگیا تو یہ مَنْصَب اُمّتِ محمّدیّہ کو عطا ہوا۔ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے اِس اُمّت کی خُصوصیّت کو یُوں بَیان فرمایا ہے: ﴿ كُنْتُمْ  خَیْرَ  اُمَّةٍ  اُخْرِجَتْ  لِلنَّاسِ   تَاْمُرُوْنَ  بِالْمَعْرُوْفِ  وَ  تَنْهَوْنَ  عَنِ  الْمُنْكَرِ  ﴾ ترجَمۂ کنزالایمان: تم بہتر ہو اُن سب امتوں میں جو لوگوں میں ظاہر ہوئیں  بھلائی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے منع کرتے ہو۔(پ4،اٰلِ عمران: 110)(اس آیت کی مزید وضاحت کے لئے یہاں کلک کریں) اس آیتِ کریمہ میں  اللہ عَزَّ وَجَلَّنےاس اُمّت کی وجہِ فضیلت ”نیکی کا حُکْم دینا اور بُرائی سے مَنْع کرنا“ اِرشاد فرمائی ہے۔ نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کے صحابۂ کِرام اور اُن کے بعد تابعین و تَبْعِ تابِعین  نے اس ذمّہ داری کو خُ...

<مکتوب خادم>

وقفہ ـــــ یوکرین اور روس السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته.. اللہ تعالی ”لوگوں“ کے حالات بدلتے رہتے ہیں..”مقام جمعہ“ کے مکتوبات سے ایک دن کا وقفہ لے کر..آج ”یوکرین“ اور ”روس“ کی بات کرتے ہیں.. موضوع طویل اور جگہ مختصر ہونے کی وجہ سے مختصر خلاصہ پر اکتفا کرنا ہوگا.. (1) یوکرین:- ایک زمانے تک مسلمانوں کے پاس رہا..سلطنت عثمانیہ کے مجاہدین نے یہ ”سرزمین“ فتح کی اور اسے اسلامی خلافت کا حصہ بنایا.. (2) یوکرین پر آج سے تقریبا ایک سو ستر سال پہلے..عثمانیوں کی روس کے ساتھ ایک تاریخی جنگ ڈھائی سال تک جاری رہی..جس میں روس کو عبرتناک شکست ہوئی.. جنگ کا اختتام 1855ء میں ہوا.. (3) خلافت عثمانیہ کے کمزور ہونے کے بعد..یہ خطہ بھی اس کے قبضہ سے نکل گیا..اور روس کے ساتھ ایک جنگ میں عثمانیوں کو شکست بھی اٹھانا پڑی.. (4) یوکرین کافی عرصہ تک ”سوویت یونین“ کا حصہ رہا..سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد ایک مستقل ملک بن گیا.. (5) یوکرین خود کو یورپ اور نیٹو کا باقاعدہ حصہ بنانا چاہتا ہے..یہ بات ”روس“ کو پسند نہیں..اور یوکرین میں”روس نواز“ افراد بھی کافی تعداد میں موجود ہیں..جو خود کو روس کا حصہ یا اتحادی بنانا چاہتے ...

*چاول کھانے کے فوائد*

امام اہل سنت شیخ الحدیث حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہ ہمارے ایک دوست تھے، خوش طبیعت آدمی تھے، وہ فرمایا کرتے تھے: کہ ❶ چاول کھانے والا آدمی بوڑھا نہیں ہوتا۔ ❷ چاول کھانے والے کو کتا نہیں کاٹتا۔ ❸ چاول کھانے والے کی چوری نہیں ہوتی۔   ① امام اہل سنت فرماتے ہیں، ہم نے ان سے پوچھا کہ ان کا آپس میں کیا تعلق ہے تو فرمایا: کہ بوڑھاتو اس لیے نہیں ہوتا کہ بوڑھا ہونے سے پہلے ہی مرجاتا ہے۔       ② اور کتا اس لیے نہیں کاٹتا کہ اس کے ہاتھ میں کمزوری کی وجہ لاٹھی ہوتی ہے۔ کتا قریب ہی نہیں آئےگا تو کاٹے گا کیسے ۔ ③ اور چوری اس لیے نہیں ہوتی کہ یہ ساری رات کھانستا رہتا ہے اور چور دیکھ کر چلا جاتا ہے کہ گھر والے جاگ رہے ہیں (ذخیرۃ الجنان ج۱۲صفحہ ۳۳۵) 🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭

ہم نے ایک کام کا آغاز کیا ہے جس میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے ہم چاہتے ہیں کہ رمضان

المبارک میں عید سے پہلے ہم سب مل کر (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو 5 ارب درود کا تحفہ پیش کرے ۔ہم نے آغاز کر دیا ہے آپ بھی 3 بار درود شریف پڑھ کر باقی دوستوں کو send کریں اس میسیج کو اتنا پھلا دے کہ یہ 30 رمضان تک forwad ہوتا رہے اور دنیا کہ ہر ایک مسلمان تک پہنچے مہربانی کرکے رکھنا مت اپنا فرض ادا کرنا ایک مسلمان ہوکے۔

*‏کورکمانڈز کا ہنگامی اجلاس*

*اگلے 72 گھنٹوں میں ملک میں غیر یقینی صورتحال کا جائزہ، حالت کے پیش نظر ایمرجنسی کی نافذ ہو سکتی ہے۔ ذرائع*  ایک اہم خبر! پاکستان کے اداروں نے عمران خان کی جانب سے لہراۓ گیۓ خط کی انوسٹی گیشن کر لی۔قومی سلامتی پر اہل یہود کا کاری وار ،حملہ ثابت ہو گیا ہے۔عدم اعتماد کے بعد زرداری،مولانا سب جیلوں میں ہونگے۔مریم ،ن لیگ پر پابندی لگنے جا رہی ہے۔آنے والے دنوں میں ملک میں ایمرجینسی لگ جاۓ گی جو وقت کی ضرورت ہے۔چایینہ نے شاہ محمود قریشی کو بلا لیا ہے۔۔۔چائینہ ،ایران،ترکی،روس میدان میں اتر چکے۔۔۔تمام ثبوتوں کی روشنی میں نواز کو برصغیر کا بڑا غدار ڈکلیر کر دیا جاۓ گا ۔عمران خان کی سکیورٹی ایس ایس جی کمانڈوز کے حوالے کی جاۓ گی۔سندھ اور پنجاب میں گورنر راج لگے گا۔صدارتی نظام کے لیے ریفرنڈم کروایا جاۓ گا۔۔آپ نوٹ کر لیں۔۔۔۔

سری لنکا کا روپیہ ایک ہی دن میں 200 سے 285 روپے فی ڈالر تک گر گیا ہے

سری لنکا نے تقریبا پانچ ممالک میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ حیران کن فیصلہ سری لنکا کی معاشی زوال کی وجہ سے ہوا کیونکہ حکومت اب ان سفارتخانوں کے اخراجات پوری نہیں کر سکتی اس کے علاوہ حکومت کے پاس تجارت کرنے کے پیسے بھی نہیں اور بہت جلد ملک دیوالیہ ہونے والا ہے۔ اس افسوسناک صورتحال کی وجہ وہی معاشی پالیسیاں ہیں جو 2018 تک ن لیگ کی حکومت پاکستان میں فالو کر رہی تھی۔ سری لنکا آئی ایم ایف، چین اور کئی دوسرے ممالک سے قرض لیتا تھا۔ اس قرض سے ڈالر کو مصنوعی کنٹرول کرتا۔ حکمران کرپشن میں مصروف رہےا۔ تجارت پر کوئی توجہ نہیں دی گئ۔ امپورٹس زیادہ تھیں اور ایکسپورٹس نہ ہونے کے برابر۔ بالکل وہی پالیسی جو اسحق ڈار چلارہا تھا۔ اب سری لنکا کے پاس قرض واپس کرنے کے لئے پیسہ نہیں۔ تیل اور دوسری ضروری اشیاء خریدنے کے لئے پیسہ نہیں۔ اور موجودہ حالات میں ان کو مزید قرض بھی نہیں مل رہا ہے۔ اب ملک دیوالیہ ہو گا اللہ نہ کرے اور جنہوں نے قرض دیا ہے وہی اس ملک کا کنٹرول سنبھالیں گے۔  یہی حالات پاکستان کے ہونے والے تھے اگر اسحق ڈار مزید کچھ سال اور رہتا۔ سارے مقامی اور بین الاقوامی معاشی اداروں اور...