Skip to main content

*‏کورکمانڈز کا ہنگامی اجلاس*

*اگلے 72 گھنٹوں میں ملک میں غیر یقینی صورتحال کا جائزہ، حالت کے پیش نظر ایمرجنسی کی نافذ ہو سکتی ہے۔ ذرائع*

 ایک اہم خبر!
پاکستان کے اداروں نے عمران خان کی جانب سے لہراۓ گیۓ خط کی انوسٹی گیشن کر لی۔قومی سلامتی پر اہل یہود کا کاری وار ،حملہ ثابت ہو گیا ہے۔عدم اعتماد کے بعد زرداری،مولانا سب جیلوں میں ہونگے۔مریم ،ن لیگ پر پابندی لگنے جا رہی ہے۔آنے والے دنوں میں ملک میں ایمرجینسی لگ جاۓ گی جو وقت کی ضرورت ہے۔چایینہ نے شاہ محمود قریشی کو بلا لیا ہے۔۔۔چائینہ ،ایران،ترکی،روس میدان میں اتر چکے۔۔۔تمام ثبوتوں کی روشنی میں نواز کو برصغیر کا بڑا غدار ڈکلیر کر دیا جاۓ گا ۔عمران خان کی سکیورٹی ایس ایس جی کمانڈوز کے حوالے کی جاۓ گی۔سندھ اور پنجاب میں گورنر راج لگے گا۔صدارتی نظام کے لیے ریفرنڈم کروایا جاۓ گا۔۔آپ نوٹ کر لیں۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

*بدل گئے ضمیر لوکاں دے*

خان پور: نامعلوم کار سوار پیٹرول پمپ مالکان کو چونا لگا گیا خان پور: نجی پیٹرول پمپ سے کار سوار نے پیٹرول ڈلوایا پیسے دئیے بغیر کار دوڑا دی۔پمپ انتظامیہ خان پور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کار سوار   پیٹرول ڈلواتے گاڑی بھگا گیا۔پمپ مالکان  خان پور۔کار سوار نے ساڑھے 5 ہزار کا پیٹرول بھروایا تھا۔پمپ انتظامیہ  خان پور۔اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کار کی اور نوسربازوں کی تلاش شروع کردی