Skip to main content

#وزیر_اعظم_براٸے_فروخت*


ایک عدد تقریبًا چار سال چلا ہوا (اچھی حالت میں) سیلیکٹیڈ وزیر اعظم براٸے فروخت ہے۔
وزیر اعظم ہینڈسم اور بغیر پرچی کے تقریر کرنے میں ماہر ہے۔
مانگنے، چندہ اکھٹا کرنے اور نٸے ٹیکس لگانے میں اپنی مِثال آپ ہے۔
مافیاز کے ساتھ لڑ کر ہارنے کا وسیع تجربے کا حامل ہے۔
بے شک چوروں کی سرپرستی کرتا ہے لیکن ذاتی طور پر ایماندار ہے۔
ہر نیا ٹیکس لگا کر باتھ روم میں دو گھنٹے روتا ہے۔
بخدا دل کا برا نہیں ہے لیکن اسے عوام صحیح نہیں ملی۔
اگر کسی نیک سیرت قوم کو اچھی نیت والا وزیر اعظم چاہیے تو یہ اشتہار آپ کے لیے ہی ہے۔
یہ آپ کی قوم کے ایک ایک شخص کو لکھ پتی بنانے کی صلاحیت سے مالا مال ہے(بشرطیکہ وہ پہلے سے ارب پتی ہوں).

شراٸط ضوابط۔۔
وزیراعظم کے نو رتن بھی پیکج میں شامل ہیں۔
وزیراعظم جو ہے جیسا ہے کی بنیاد پر بیچا جاٸے گا۔
نیز:- جادو ٹونے کی ڈیوائس ساتھ فری دستیاب ہے

Comments

Popular posts from this blog

*بدل گئے ضمیر لوکاں دے*

خان پور: نامعلوم کار سوار پیٹرول پمپ مالکان کو چونا لگا گیا خان پور: نجی پیٹرول پمپ سے کار سوار نے پیٹرول ڈلوایا پیسے دئیے بغیر کار دوڑا دی۔پمپ انتظامیہ خان پور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کار سوار   پیٹرول ڈلواتے گاڑی بھگا گیا۔پمپ مالکان  خان پور۔کار سوار نے ساڑھے 5 ہزار کا پیٹرول بھروایا تھا۔پمپ انتظامیہ  خان پور۔اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کار کی اور نوسربازوں کی تلاش شروع کردی  

تفسیر القرآن الکریم مفسر: مولانا عبد السلام بھٹوی

سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ ترجمہ: اللہ کے نام سے جو بےحد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔ تفسیر: صحیح احادیث میں اس کا نام ” فَاتِحَۃُ الْکِتَابِ ، اَلصَّلَاۃُ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدِ ، اَلسَّبْعُ الْمَثَانِیْ ، اَلْقُرْآنُ الْعَظِیْمُ ، اُمُّ الْقُرْآنِ “ اور ” اُمُّ الْکِتَابِ “ آیا ہے، جیسا کہ فاتحہ کے فضائل کی احادیث میں آ رہا ہے۔ اسماء کی کثرت سورت کے معانی و مطالب کی کثرت کی دلیل ہے۔ سورۂ فاتحہ کے فضائل : 1 ابن عباس (رض) نے فرمایا : ” ایک دفعہ جبریل (علیہ السلام) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، انھوں نے اپنے اوپر زور سے دروازہ کھلنے کی آواز سنی تو سر اٹھایا اور فرمایا : ” یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے، آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھولا گیا۔ “ تو اس سے ایک فرشتہ اترا، پھر فرمایا : ” یہ فرشتہ زمین پر اترا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ “ اس فرشتے نے سلام کہا اور کہا : ” آپ کو دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ کو دیے گئے...