Skip to main content

سری لنکا کا روپیہ ایک ہی دن میں 200 سے 285 روپے فی ڈالر تک گر گیا ہے

سری لنکا نے تقریبا پانچ ممالک میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا فیصلہ کیا۔
یہ حیران کن فیصلہ سری لنکا کی معاشی زوال کی وجہ سے ہوا کیونکہ حکومت اب ان سفارتخانوں کے اخراجات پوری نہیں کر سکتی اس کے علاوہ حکومت کے پاس تجارت کرنے کے پیسے بھی نہیں اور بہت جلد ملک دیوالیہ ہونے والا ہے۔
اس افسوسناک صورتحال کی وجہ وہی معاشی پالیسیاں ہیں جو 2018 تک ن لیگ کی حکومت پاکستان میں فالو کر رہی تھی۔
سری لنکا آئی ایم ایف، چین اور کئی دوسرے ممالک سے قرض لیتا تھا۔ اس قرض سے ڈالر کو مصنوعی کنٹرول کرتا۔ حکمران کرپشن میں مصروف رہےا۔ تجارت پر کوئی توجہ نہیں دی گئ۔ امپورٹس زیادہ تھیں اور ایکسپورٹس نہ ہونے کے برابر۔
بالکل وہی پالیسی جو اسحق ڈار چلارہا تھا۔
اب سری لنکا کے پاس قرض واپس کرنے کے لئے پیسہ نہیں۔ تیل اور دوسری ضروری اشیاء خریدنے کے لئے پیسہ نہیں۔ اور موجودہ حالات میں ان کو مزید قرض بھی نہیں مل رہا ہے۔ اب ملک دیوالیہ ہو گا اللہ نہ کرے اور جنہوں نے قرض دیا ہے وہی اس ملک کا کنٹرول سنبھالیں گے۔ 
یہی حالات پاکستان کے ہونے والے تھے اگر اسحق ڈار مزید کچھ سال اور رہتا۔
سارے مقامی اور بین الاقوامی معاشی اداروں اور ماہرین کو پتہ ہے کہ کیسے موجودہ حکومت نے ملکی معیشت کو مردہ خانے سے نہ صرف نکالا بلکہ اس میں نئی جان ڈال دی۔ ہماری امپورٹس کم ہوئی اور ایکسپورٹس زیادہ ہوئی یعنی ہمارے خرچے کم ہوئے اور ہماری تجارت بڑھ گئی جس کی تازہ مثال جنوبی ایشیا میں سب سے کم بے روزگاری کی شرح کے لخاظ سے پاکستان سرفہرست ہے۔ روزگار کے مواقع پیدا اس لئے ہوئے کیونکہ ہماری انڈسٹری موجودہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے نہ صرف چل پڑی بلکہ نہایت تیزی کے ساتھ دوڑ پڑی۔
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اسحق ڈار ابھی تک وزیر خزانہ ہوتا تو اب ہم بھی سری لنکا کے ساتھ اپنی موت دیکھ رہے ہوتے۔
اور اب دوبارہ یہی گدھ اس ملک کو نوچنے کے لئے جمع ہو چکے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

*بدل گئے ضمیر لوکاں دے*

خان پور: نامعلوم کار سوار پیٹرول پمپ مالکان کو چونا لگا گیا خان پور: نجی پیٹرول پمپ سے کار سوار نے پیٹرول ڈلوایا پیسے دئیے بغیر کار دوڑا دی۔پمپ انتظامیہ خان پور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کار سوار   پیٹرول ڈلواتے گاڑی بھگا گیا۔پمپ مالکان  خان پور۔کار سوار نے ساڑھے 5 ہزار کا پیٹرول بھروایا تھا۔پمپ انتظامیہ  خان پور۔اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کار کی اور نوسربازوں کی تلاش شروع کردی  

تفسیر القرآن الکریم مفسر: مولانا عبد السلام بھٹوی

سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ ترجمہ: اللہ کے نام سے جو بےحد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔ تفسیر: صحیح احادیث میں اس کا نام ” فَاتِحَۃُ الْکِتَابِ ، اَلصَّلَاۃُ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدِ ، اَلسَّبْعُ الْمَثَانِیْ ، اَلْقُرْآنُ الْعَظِیْمُ ، اُمُّ الْقُرْآنِ “ اور ” اُمُّ الْکِتَابِ “ آیا ہے، جیسا کہ فاتحہ کے فضائل کی احادیث میں آ رہا ہے۔ اسماء کی کثرت سورت کے معانی و مطالب کی کثرت کی دلیل ہے۔ سورۂ فاتحہ کے فضائل : 1 ابن عباس (رض) نے فرمایا : ” ایک دفعہ جبریل (علیہ السلام) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، انھوں نے اپنے اوپر زور سے دروازہ کھلنے کی آواز سنی تو سر اٹھایا اور فرمایا : ” یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے، آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھولا گیا۔ “ تو اس سے ایک فرشتہ اترا، پھر فرمایا : ” یہ فرشتہ زمین پر اترا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ “ اس فرشتے نے سلام کہا اور کہا : ” آپ کو دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ کو دیے گئے...