Skip to main content

*چاول کھانے کے فوائد*


امام اہل سنت شیخ الحدیث حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہ ہمارے ایک دوست تھے، خوش طبیعت آدمی تھے، وہ فرمایا کرتے تھے: کہ
❶ چاول کھانے والا آدمی بوڑھا نہیں ہوتا۔
❷ چاول کھانے والے کو کتا نہیں کاٹتا۔
❸ چاول کھانے والے کی چوری نہیں ہوتی۔
  ① امام اہل سنت فرماتے ہیں، ہم نے ان سے پوچھا کہ ان کا آپس میں کیا تعلق ہے تو فرمایا: کہ بوڑھاتو اس لیے نہیں ہوتا کہ بوڑھا ہونے سے پہلے ہی مرجاتا ہے۔ 
     ② اور کتا اس لیے نہیں کاٹتا کہ اس کے ہاتھ میں کمزوری کی وجہ لاٹھی ہوتی ہے۔ کتا قریب ہی نہیں آئےگا تو کاٹے گا کیسے ۔
③ اور چوری اس لیے نہیں ہوتی کہ یہ ساری رات کھانستا رہتا ہے اور چور دیکھ کر چلا جاتا ہے کہ گھر والے جاگ رہے ہیں (ذخیرۃ الجنان ج۱۲صفحہ ۳۳۵)


🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭

Comments

Popular posts from this blog

*بدل گئے ضمیر لوکاں دے*

خان پور: نامعلوم کار سوار پیٹرول پمپ مالکان کو چونا لگا گیا خان پور: نجی پیٹرول پمپ سے کار سوار نے پیٹرول ڈلوایا پیسے دئیے بغیر کار دوڑا دی۔پمپ انتظامیہ خان پور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کار سوار   پیٹرول ڈلواتے گاڑی بھگا گیا۔پمپ مالکان  خان پور۔کار سوار نے ساڑھے 5 ہزار کا پیٹرول بھروایا تھا۔پمپ انتظامیہ  خان پور۔اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کار کی اور نوسربازوں کی تلاش شروع کردی