Skip to main content

Posts

برباد مجھے کر دے طوفاں کا ارادہ ھے کشتی

میری ڈبونے کو ہر موج آمادہ ھے مجبور بھت میں ایسے تم آجاؤ میری لاج نبھا جاؤ میں بھی رحم کے کابل ھوں دکھ درد کا مارا ھوں فریاد سنو امداد کرو آخر میں تمھارا ھوں دنیا میں بتا دینا اب کون ہمارا ھے اب راہ خدا میری سن لو صد میں نے تم کو پکارہ ھے محبوب کے جانی ھو میری بگڑی بنا جاؤ صدقہ مولا علی آؤ میری لاج نبھا جاؤ

سورة الكوثر اللہ سبحانہ و تعالی کی طرف سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے خیر کثیر کی خوش خبری لے کر نازل ہوئی۔

اللہ سبحانہ و تعالی نے آپ کو ﷺ الکوثر عطا کیا ہے اس لیے آپ ﷺ بطور شکر نعمت محض اللہ جل جلاله كى رضا جوئی اور خوشنودی اور حاجات و مصائب سے نکلنے کے لیے اپنے رب کے لیے خالص ہو کر نماز پڑھیں اور قربانی کریں۔  اس میں میرے اور آپ کے لیے بھی بہت اہم عمل کی باتیں ہیں۔    ہمیں بھی جب کوئی نعمت ملے یا تکلیف آئے یا کسی دشمن کا خطرہ ہو تو ہم نے بھی یہ دو کام کرنے ہیں۔  :1️⃣ فَصَلِّ لِرَبِّكَ: پس نماز پڑھیے اپنے رب کے لیے ہم نے اپنی نمازوں کو اپنے رب کے مزید اچھا بنانا ہے۔ اخلاص کے اعتبار سے بھی اور نماز کی شرائط کے اعتبار سے بھی تاکہ ہم اپنے رب کے خالص ہو صحیح اور اچھی نماز قائم کرسکیں ۔  2️⃣ وَ انْحَرْؕ : اور قربانی کیجیے۔   ہم نے قربانی اور صدقہ کو اپنی زندگیوں میں شامل کرنا ہے اور ہم پر بندوں کے جو حقوق ہیں ان کا جائزہ لینا ہے کہ کہیں کسی کے ہم ساتھ زیادتی تو نہیں کر رہے تاکہ اس کو ٹھیک کرسکیں۔  جب ہم یہ دو کام کرلیں گے تو اللہ آپ کی حفاظت کرے گا۔ نعمتوں اور مشکلات دونوں حالات میں ہمیں اللہ کی طرف رجوع کرنا ہے۔  اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں قیامت کے دن حوض کوثر سے پانی پینے والوں میں شامل کریں

*آپ کو اپنی پسند اور خواہش کے مطابق چیزیں صرف بازار سے ہی مل سکتی ہیــں

 انسانوں کو ان میں موجود عیبوں سميت قبول کرنا سیکھیں اور خود کو اتنا کم ظرف مت بنائیے کہ ذرا سا رابطہ کٹا تو آپ نے اگلے کی بُرائیاں شروع کر دیں بلکہ خود کو اتنا بااخلاق بنائیے کہ اگر باضرورت کسی کا نام لینا ہی پڑے تو اس کی اچھائیاں بیان کیجیئے اس طرح لوگ نہ صرف آپ پر اعتماد کرنے لگتے ہیں۔* *بلکہ اسے آپ کی اچھائی گردانتے ہیں جو رشتہ آپ اپنی مرضی سے بناتے ہیں جب آپ اس کی بُرائی کر رہے ہوتے ہیں تو وہ اس کی نہیں آپ کے انتخاب کی بُرائی ہوتی ہے اپنی پسند اور انتخاب پر فخر کرنا سیکھیئے اس پر پچھتانا نہیں دور رہیے مگر امانت دار رہیے۔*

یا رب تیرے ذکر سے ھماری زبانیں ہر وقت تر رہیں

🌴🌴___________________ *🌻بسم اللہ الرحمن الرحیم🌻* 🌴🌴___________________ *سُبحَانَ ﷲِ وَ الحَمدُ لِلّٰهِ وَ لآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَكبَر وَلَا حَولَ وَلَا قُوَّةَ ِالَّا بِاللّٰهِ العَلِىُّ العَظِيم* 🌴🌴___________________ *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* 🌴🌴___________________ *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلٰى اِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* 🌴🌴___________________ *🕋🤲اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِی الۡآ خِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ* 🌴🌴___________________ *🤲 اے اللہ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا* 🌴🌴___________________ *🤲 یَا اَرحَمَ الرَّاحِمِین* ھمیں دل سے تیری وحدانیت کا اقرار ہے ھمیں ھماری زندگیوں میں تیری فرماں برداری کرنے میں جتنی بھی رکاوٹیں ہیں ان س

🛌🏿 *رات کو سونے سے پہلے یہ اذکار پڑھیں*

📌 *بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ*  *قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌ ○ اَللهُ الصَّمَدُ ○ لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ ○ وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌ ○*  (3) ---------------------------- 📌 *بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ* *قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ○ مِنْ شَرِِّ مَا خَلَقَ ○ وَمِنْ شَرِِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ○ وَمِنْ شَرِِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ○ وَمِنْ شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ○* ( 3 ) ---------------------------- 📌 *بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ* *قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ○ مَلِكِ النَّاسِ ○ إِلَهِ النَّاسِ ○ مِنْ شَرِِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ○ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ○ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ○* ( 3) ---------------------------- 📌 *اَللهُ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْم ٌ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗ اِلَّا بِاِذْنِهٖ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَھُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖ اِل

*فرض نماز اور تہجد میں فرق*

   🌸 فرض نمازوں کے لیے انسان منادی اذان دیتا ہے جبکہ تہجد کے لیے اللہ منادی دیتا ہے۔      🌸فرض نمازوں کے لیے اذان سب سنتے ہیں جبکہ تہجد کی ندا اللہ کے خاص بندے سنتے ہیں ۔   🌸فرض نماز کو بہت سارے لوگ پڑھتے ہیں جبکہ تہجد کو اللہ کے خاص بندے پڑھتے ہیں  🌸حی الصلاة فرض نماز کی پکار ہے *نماز کی طرف آؤ* جبکہ تہھد کی پکار ہے *کوئی مانگنے والا ہے میں اسے عطا کروں* ؟؟

📣 *شام کے مسنون اذکار* 👇🏻 

✍🏻یعنی وہ دعائیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا کرتے تھے،ان دعاؤں کو خود پر لازم کر لیں تاکہ جنات،شیاطین،حاسدین کےشراور ہرفتنے سے حفاظت رہے،اور *"قرب الہٰی"* کا راستہ آسان ہوجائے۔  *ان شاء اللہ تعالی*  🤲🏻 *اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ۔* 🤲🏻 *بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ*  🌙 *اَللهُ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ ھُوَ اٙلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْم ٌ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗ اِلَّا بِاِذْنِهٖ  یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَھُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖ  اِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ کُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ لَا یَؤُدُهٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ¤* (×1)   الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه زنده اور قائم رہنے والا ہے، اسے نه اونگھ آتی ہے نه نیند، اسی کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کرسکے، وه جانتا ہے جو ان کے آگے اور پیچھے ہے، اور وه اس کے علم میں سے کسی چی