🌸 فرض نمازوں کے لیے انسان منادی اذان دیتا ہے جبکہ تہجد کے لیے اللہ منادی دیتا ہے۔
🌸فرض نمازوں کے لیے اذان سب سنتے ہیں جبکہ تہجد کی ندا اللہ کے خاص بندے سنتے ہیں ۔
🌸فرض نماز کو بہت سارے لوگ پڑھتے ہیں جبکہ تہجد کو اللہ کے خاص بندے پڑھتے ہیں
🌸حی الصلاة فرض نماز کی پکار ہے *نماز کی طرف آؤ* جبکہ تہھد کی پکار ہے *کوئی مانگنے والا ہے میں اسے عطا کروں* ؟؟
Comments