انسانوں کو ان میں موجود عیبوں سميت قبول کرنا سیکھیں اور خود کو اتنا کم ظرف مت بنائیے کہ ذرا سا رابطہ کٹا تو آپ نے اگلے کی بُرائیاں شروع کر دیں بلکہ خود کو اتنا بااخلاق بنائیے کہ اگر باضرورت کسی کا نام لینا ہی پڑے تو اس کی اچھائیاں بیان کیجیئے اس طرح لوگ نہ صرف آپ پر اعتماد کرنے لگتے ہیں۔*
*بلکہ اسے آپ کی اچھائی گردانتے ہیں جو رشتہ آپ اپنی مرضی سے بناتے ہیں جب آپ اس کی بُرائی کر رہے ہوتے ہیں تو وہ اس کی نہیں آپ کے انتخاب کی بُرائی ہوتی ہے اپنی پسند اور انتخاب پر فخر کرنا سیکھیئے اس پر پچھتانا نہیں دور رہیے مگر امانت دار رہیے۔*
Comments