Skip to main content

یا رب تیرے ذکر سے ھماری زبانیں ہر وقت تر رہیں


🌴🌴___________________
*🌻بسم اللہ الرحمن الرحیم🌻*
🌴🌴___________________
*سُبحَانَ ﷲِ وَ الحَمدُ لِلّٰهِ وَ لآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَكبَر وَلَا حَولَ وَلَا قُوَّةَ ِالَّا بِاللّٰهِ العَلِىُّ العَظِيم*
🌴🌴___________________
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
🌴🌴___________________
*اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلٰى اِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
🌴🌴___________________
*🕋🤲اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِی الۡآ خِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ*
🌴🌴___________________
*🤲 اے اللہ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا*
🌴🌴___________________
*🤲 یَا اَرحَمَ الرَّاحِمِین*
ھمیں دل سے تیری وحدانیت کا اقرار ہے
ھمیں ھماری زندگیوں میں تیری فرماں برداری کرنے میں جتنی بھی رکاوٹیں ہیں
ان سب کو دور کردے
ھمیں ہدایت دے اور ھم دوسروں کی ہدایت کا ذریعہ ہوں
🌴🌴___________________
*🤲 یَا اَرحَمَ الرَّاحِمِین*
جس کسی نے بھی کسی کا مال غصب کیا ہو ، کسی کے ساتھ زیادتی کی ہو ، کسی کا دل دُکھایا ہو ، چوری کی ہو ، بےعزت کیا ہو ، تہمت لگائی ہو یا ناراضگی ہو
اللہ سب کو اپنے معاملات دنیا میں ہی درست کرنے کی توفیق دے
کیونکہ آخرت کا معاملہ بہت ہی کٹھن ہے
اللہ تو اپنا خاص رحم کردے
🌴🌴___________________
*🤲 یَا اَرحَمَ الرَّاحِمِین*
ھم سب کو زیادہ سے زیادہ نیکیوں کی توفیق دے ھم کسی بھی نیکی کے بارے میں سوچیں تو کر گزریں
🌴🌴___________________
*🤲 یَا اَرحَمَ الرَّاحِمِین*
ھمیں ایسا نماز کا پابند بنادے کہ ھماری کوئی بھی نماز قضا نہ ہو اورمزید ھمیں نوافل کی کثرت نصیب فرما جو تیرا قرب حاصل کرنے کا سبب بنیں
🌴🌴___________________
*🤲 یَا اَرحَمَ الرَّاحِمِین*
ھماری نمازوں میں خشوع و خضوع پیدا کردے
ھمیں نماز ان کے مقرر وقتوں میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرما
🌴🌴___________________
*🤲 یَا اَرحَمَ الرَّاحِمِین*
جو بچے امتحان دے رہے ہیں انہیں کامیابی دے اور جو تیاری کررہے ہیں انکے لیے آسانیاں پیدا کر
چیٹنگ سے مکمل طور پر بچنے کی توفیق دے اپنی محنت سے ، ایمان داری سے امتحانات دیں اور ملک و قوم کے لیے سود مند ثابت ہوں اور ملک کی ترقی کے لیے کوشاں رہیں
🌴🌴___________________
*🤲 یَا اَرحَمَ الرَّاحِمِین*
ھمیں سُستی اور بخل سے بچا
ھمیں علم نافع حاصل کرنے کی توفیق دے اور اس سے پھر ھم دوسروں کو بھی فیضیاب کریں الٰہی تیری مدد سے
🌴🌴___________________
*🤲 یَا اَرحَمَ الرَّاحِمِین*
ھمیں ہر سال پورا رمضان المبارک تیرے گھر میں گزارنا مقدر کردے مرتے دم تک
ڈھیروں ڈھیر نیکیاں سمیٹتے ہوئے
🌴🌴___________________
*🤲 یَا اَرحَمَ الرَّاحِمِین*
ھمیں تیری راہ میں شہادت کی موت نصیب ہو
🌴🌴___________________
*رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم*
🌴🌴___________________
*آمِین یَا رَبَّ العَالَمِین*
🌴🌴___________________
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
  🌴🌴___________________
  *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
🌴🌴___________________
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*
🌴🌴___________________
*🍃نصیحت*
گناہوں پر اڑ جانا 
زیادتیوں پر معافی کا طلبگار نہ ہونا 
حق مار کر ادا کرتے ہوئے کترانا 
اور بھی زیادہ بڑی خرابیاں ہیں 
اپنے معاملات دنیا میں ہی درست کرلیں اگر ضمیر زندہ ہے تو !! کیوں نیکیوں کا سودا کرتے ہیں ؟؟!!....
🌴🌴___________________

Comments

Popular posts from this blog

تفسیر القرآن الکریم مفسر: مولانا عبد السلام بھٹوی

سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ ترجمہ: اللہ کے نام سے جو بےحد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔ تفسیر: صحیح احادیث میں اس کا نام ” فَاتِحَۃُ الْکِتَابِ ، اَلصَّلَاۃُ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدِ ، اَلسَّبْعُ الْمَثَانِیْ ، اَلْقُرْآنُ الْعَظِیْمُ ، اُمُّ الْقُرْآنِ “ اور ” اُمُّ الْکِتَابِ “ آیا ہے، جیسا کہ فاتحہ کے فضائل کی احادیث میں آ رہا ہے۔ اسماء کی کثرت سورت کے معانی و مطالب کی کثرت کی دلیل ہے۔ سورۂ فاتحہ کے فضائل : 1 ابن عباس (رض) نے فرمایا : ” ایک دفعہ جبریل (علیہ السلام) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، انھوں نے اپنے اوپر زور سے دروازہ کھلنے کی آواز سنی تو سر اٹھایا اور فرمایا : ” یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے، آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھولا گیا۔ “ تو اس سے ایک فرشتہ اترا، پھر فرمایا : ” یہ فرشتہ زمین پر اترا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ “ اس فرشتے نے سلام کہا اور کہا : ” آپ کو دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ کو دیے گئے...

A Prelude To A Dance

Helen heard a cry for help. As she neared the river, the cry grew louder. A small crowd gathered at the iced edge. Looking out, she could see a child had broken through the ice into the freezing water. People had their phones out calling 911 or taking video, but no one seem inclined to actually help the little girl. As she cried out again for help, Helen did not think twice. She wrapped a dead vine around her waist and went out onto the thin ice. It broke. The freezing water seeped into her very bones. That did not matter. She was going to get to that child. People on the shore seemed more inclined to help now. Two bigger men held the vine as Helen broke at the ice with her raw red fingers. The child seemed to rally as she got closer. She seemed more willing to hold on, and then, without warning, under the water she went. Helen did not even think about it, under the water she went too, swimming as fast as her arms and legs would let her. She felt hair and grabbed it. Kicking with all o...

Man Pays Bills with Spirits of Ancestors

Anchorage, AK -18 Feb. 2009- Staff. Utilities workers had to trek through frigid and icy conditions to a remote hillside 20 miles outside of Anchorage to settle Herman Moses’ account. While they deal with delinquent accounts on a regular basis, the workers were lost for words when Moses offered them sevearal of his dead relatives as payment. The Anchorage police department eventually resolved the situation, but not before Moses insisted on his bizarre proposal for several hours.  Moses’ power and water bills, which hadn’t been paid in nearly 10 months, were lying in a heap by the door when they arrived, the workers say. When confronted face to face by the threat of having his power and water shut off, however, he offered a barter: several lamps, a vacuum cleaner and a non-functioning television, all which Moses claimed housed the spirits of his mother, aunt and many cousins.   After a long discussion, the utilities workers called the police to mediate. Shortly after police arrive...