Skip to main content

Posts

مسجد میں داخل ہونے کی دعا : اے اللہ میرے

گناہوں کو معاف فرما اوراپنی رحمت کے دروازے میرے لیے کھول دے۔

*تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔*

۔"" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے۔ یہ بیماریاں ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں‘ مگر ہماری قوت مدافعت‘ ہمارے جسم کے نظام ان کی ہلاکت آفرینیوں کو کنٹرول کرتے رہتے ہیں۔ ● مثلاً ہمارا منہ روزانہ ایسے جراثیم پیدا کرتا ہے جو ہمارےدل کو کمزور کر دیتے ہیں۔ مگر ہم جب تیز چلتے ہیں‘ جاگنگ کرتے ہیں یا واک کرتے ہیں تو ہمارا منہ کھل جاتا ہے، ہم تیز تیز سانس لیتے ہیں، یہ تیز تیز سانسیں ان جراثیم کو مار دیتی ہیں اور یوں ہمارا دل ان جراثیموں سے بچ جاتا ہے۔ ● مثلاً دنیا کا پہلا بائی پاس مئی 1960ء میں ہوا مگر قدرت نے اس بائی پاس میں استعمال ہونے والی نالی لاکھوں، کروڑوں سال قبل ہماری پنڈلی میں رکھ دی، یہ نالی نہ ہوتی تو شاید دل کا بائی پاس ممکن نہ ہوتا۔ ● مثلاً گردوں

سسر کا بہو کو چمٹانے سے حرمت مصاہرت کا حکم

سوال میری بیٹی کے سسر میری بیٹی کو اپنے سے چمٹا لیتے تھے ،جب وہ سو رہی ہوتی تھی جب بھی وہ کمرے میں آ جاتے تھے اور پورے جسم پر ہاتھ پھیرتے تھے اور جب کچن میں ہوتی تھی جب بھی پیچھے سے آکر لگ جاتے تھے ۔میری بیٹی نے اپنے شوہر کو بھی یہ بات بتا دی تھی کہ میری عزت یہاں محفوظ نہیں ہے ،لیکن انہوں نے کچھ بھی نہیں بولا۔ بلکہ میری بیٹی کو کہتے تھے کہ زیادہ شک کی نگاہ سے نہیں دیکھا کرو۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا میری بیٹی اپنے شوہر پر حرام ہو گئی ہے یا نہیں؟ ان کا نکاح باقی ہے یا ختم ہو گیا؟ وہ دونوں ساتھ رہ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب واضح رہے کہ اگر   کوئی  شخص اپنی بہو  کو شہوت سے   ایسے چھوئے  کہ اس کے اور بہو کے جسم کے درمیان کوئی حائل یعنی کوئی کپڑا وغیرہ نہ ہو یا حائل تو ہو، لیکن وہ کپڑا اتنا باریک ہو کہ  اس سے بدن کی گرمی محسوس ہو اور   اس شخص    کو شہوت بھی محسوس ہو یا جسم کے ایسے حصے کو بلاحائل چھوئے یا بوسہ دے، جہاں چھونے میں شہوت غالب ہو تو اس صورت میں حرمتِ مصاہرت ثابت ہوجاتی ہے اور  پھر  بہو (بیٹے کی بیوی ) اپنے شوہر پر ہمیشہ کےلئے  حرام ہوجا تی ہے۔ لہذا صورت  مسئولہ میں  اگر سسر نے بہو کو

*نیت کا پھل*

بنی اسرائیل ڪا ایڪ شخص قحط سالی میں ریت کے ایک ٹیلے کے پاس سے گزرا۔ اُس نے دل میں سوچا ڪہ اگـــر یہ ریت غلہ ہوتی تو میں اِسے لوگوں میں تقسیم کردیتا ۔ اُس پر اللّٰہ تعالیٰ نے اُن کے نبی علیہ السلام کی طرف وحی بھیجی کہ اُس سے فرمائیں کہ اللّٰہ تعالیٰ نے تمہارا صدقــــہ قبول کر لیا اور تیری اچھی نیت کے بدلے میں اِس ٹیلے کے بقدر غلہ صدقہ کرنے کا ثواب دیا۔  📖 احیاء العلوم الدین، 5 / 88

*تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔*

۔"" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے۔ یہ بیماریاں ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں‘ مگر ہماری قوت مدافعت‘ ہمارے جسم کے نظام ان کی ہلاکت آفرینیوں کو کنٹرول کرتے رہتے ہیں۔ ● مثلاً ہمارا منہ روزانہ ایسے جراثیم پیدا کرتا ہے جو ہمارےدل کو کمزور کر دیتے ہیں۔ مگر ہم جب تیز چلتے ہیں‘ جاگنگ کرتے ہیں یا واک کرتے ہیں تو ہمارا منہ کھل جاتا ہے، ہم تیز تیز سانس لیتے ہیں، یہ تیز تیز سانسیں ان جراثیم کو مار دیتی ہیں اور یوں ہمارا دل ان جراثیموں سے بچ جاتا ہے۔ ● مثلاً دنیا کا پہلا بائی پاس مئی 1960ء میں ہوا مگر قدرت نے اس بائی پاس میں استعمال ہونے والی نالی لاکھوں، کروڑوں سال قبل ہماری پنڈلی میں رکھ دی، یہ نالی نہ ہوتی تو شاید دل کا بائی پاس ممکن نہ ہوتا۔ ● مثلاً گردوں

*ھندوانہ رسموں سے نجات۔جہیز کی لعنت سے آزادی۔آسان شادی آسان ذندگی۔*

پڑھنا ضرور اپنی نسلیں سنوارنے کیلئے۔۔۔ نکاح کے رسم کا بیجا خرچہ۔ لاکھوں کا جہیز۔۔. شادی کے دن لاکھوں کا کھانا۔۔۔ گھڑی پہنائی۔۔۔ لاکھوں کے کپڑے۔۔ ایک نہیں کئی سونے کی انگھوٹھیاں ۔ہار۔سیٹ وہ بھی سب سونے کے۔ ولیمے والے دن کئی قسم کے کھانے اور ناشتہ۔۔۔ مکلاوہ کھانا دیگیں۔۔۔ بچہ پیدا ہونے پر خرچہ۔۔۔ بیٹی ہے یا عذاب ہے کوئی۔۔۔؟ ایک بیٹی کی شادی کرکے باپ کی کمر ٹوٹ گی چار بچیاں ابھی لائن میں کھڑی ہیں۔ مرد ہو ناں۔۔۔آگے بڑھو۔۔۔کرو یہ سب خرچہ خود۔۔۔اور کرو چار شادیاں۔۔۔!! سنت کیا صرف چار شادیوں پر ہی یاد ہے۔۔؟ باقی سنتوں پر عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے کیا۔۔؟ 😴 وہ اکثر اس لیے باپ سے فرمائشیں نہیں کرتی تھی کہ پہلے ہی اسکی شادی کا خرچ اور جہیز بناتے بناتے اسکا باپ مقروض ہونے والا تھا۔۔۔!! منگنی کے بعد اکثر لڑکے والے آتے رہتے تھے اور مہمان نوازی کرتے کرتے اس کی ماں تھک چُکی تھی۔۔۔مگر پھر بھی خالی جیب کے ساتھ مسکراہٹ چہرے پر سجائے ہر آنے والے کو اعلیٰ سے اعلیٰ کھانے کھلاتی اور خوش کر کے بھیجتی تھی   کبھی نند ، کبھی جیٹھانی ، کبھی چاچی ساس تو کبھی مامی ساس۔۔۔ہر رشتے کو یکساں احترام دلانے کے لیے وہ ا

💢 *مغربی ماہرین طب نے شراب اور زنا پر کوڑوں کی اسلامی سزا کی حقانیت کو تسلیم کر لیا.*

📌📌📌 ⭕ *مغربی ماہرین نے شراب کے رسیا اور زنا کے عادی جنسی مریضوں کیلئے وہی طریقہ علاج ”دریافت“ کر لیا ہے کہ جو قرآن کریم نے چودہ سو برس قبل ہی بتا دیا تھا : اور وہ ہے پیٹھ پر کوڑے برسانا۔* 👈 برطانوی جریدے ڈیلی میل نے اس پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ منشیات کے عادی افراد اور جنسی مریضوں کی پیٹھ پر کوڑے مارنے سے بہت جلد وہ اس لت سے چھٹکارا پا لیتے ہیں۔ 👈 روسی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ علاج کے تمام طریقوں کی ناکامی کے بعد کوڑے مارنا بہت مفید ثابت ہوا ہے۔ Dr German Pilipenko کا کہنا ہے کہ میں نے اس طریقے سے ایک ہزار سے زائد افراد کا کامیاب علاج کیا ہے۔ یہاں تک کہ بہت سے افراد دور دراز کے ممالک سے بھی میرے پاس علاج کیلئے آنے لگے ہیں۔ ⭕ اس روسی سائنسدان کا کہنا ہے کہ کوڑے مارنے کی طبی توجیہہ یہ ہے کہ اس سے Endorphins کا مادہ ریلیز ہونے میں مدد ملتی ہے۔ یہی مادہ سعادتمندی کا ذمہ دار ہے جس سے عادی افراد کو خوشی محسوس ہوتی ہے اور اسے جنسی تعلقات یا منشیات کی عادت سے نجات دلانے میں مدد ملتی ہے۔ جبکہ علم النفس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جسمانی تکلیف سے عادی شخص کو اپنے جرم ک