بنی اسرائیل ڪا ایڪ شخص قحط سالی میں ریت کے ایک ٹیلے کے پاس سے گزرا۔ اُس نے دل میں سوچا ڪہ اگـــر یہ ریت غلہ ہوتی تو میں اِسے لوگوں میں تقسیم کردیتا ۔
اُس پر اللّٰہ تعالیٰ نے اُن کے نبی علیہ السلام کی طرف وحی بھیجی کہ اُس سے فرمائیں کہ اللّٰہ تعالیٰ نے تمہارا صدقــــہ قبول کر لیا اور تیری اچھی نیت کے بدلے میں اِس ٹیلے کے بقدر غلہ صدقہ کرنے کا ثواب دیا۔
📖 احیاء العلوم الدین، 5 / 88
Comments