Skip to main content

*ھندوانہ رسموں سے نجات۔جہیز کی لعنت سے آزادی۔آسان شادی آسان ذندگی۔*


پڑھنا ضرور اپنی نسلیں سنوارنے کیلئے۔۔۔

نکاح کے رسم کا بیجا خرچہ۔
لاکھوں کا جہیز۔۔.
شادی کے دن لاکھوں کا کھانا۔۔۔
گھڑی پہنائی۔۔۔
لاکھوں کے کپڑے۔۔
ایک نہیں کئی سونے کی انگھوٹھیاں ۔ہار۔سیٹ وہ بھی سب سونے کے۔
ولیمے والے دن کئی قسم کے کھانے اور ناشتہ۔۔۔
مکلاوہ کھانا دیگیں۔۔۔
بچہ پیدا ہونے پر خرچہ۔۔۔
بیٹی ہے یا عذاب ہے کوئی۔۔۔؟
ایک بیٹی کی شادی کرکے باپ کی کمر ٹوٹ گی چار بچیاں ابھی لائن میں کھڑی ہیں۔

مرد ہو ناں۔۔۔آگے بڑھو۔۔۔کرو یہ سب خرچہ خود۔۔۔اور کرو چار شادیاں۔۔۔!!
سنت کیا صرف چار شادیوں پر ہی یاد ہے۔۔؟
باقی سنتوں پر عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے کیا۔۔؟ 😴

وہ اکثر اس لیے باپ سے فرمائشیں نہیں کرتی تھی کہ پہلے ہی اسکی شادی کا خرچ اور جہیز بناتے بناتے اسکا باپ مقروض ہونے والا تھا۔۔۔!!

منگنی کے بعد اکثر لڑکے والے آتے رہتے تھے اور مہمان نوازی کرتے کرتے اس کی ماں تھک چُکی تھی۔۔۔مگر پھر بھی خالی جیب کے ساتھ مسکراہٹ چہرے پر سجائے ہر آنے والے کو اعلیٰ سے اعلیٰ کھانے کھلاتی اور خوش کر کے بھیجتی تھی

  کبھی نند ، کبھی جیٹھانی ، کبھی چاچی ساس تو کبھی مامی ساس۔۔۔ہر رشتے کو یکساں احترام دلانے کے لیے وہ الگ الگ ٹولیوں میں آتے رہتے۔۔۔!!

ایسے میں شام کو اسکے بابا جب گھر آتے تو انکے پاس خاموش بیٹھ کر انکا سر دبانے لگتی ، مانو جیسے باپ کو ہمت دلا رہی ہو یا یہ کہنا چاہ رہی ہو کہ سوری بابا میری وجہ سے آپ قرض لینے پر مجبور ہیں۔۔۔!! 😢

شادی کی تاریخ فکس کرنا ایک تہوار بن چکا ہے، لڑکی والوں کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ کتنے لوگ آئیں گے، انکے کھانے پینے کے علاوہ سب کیلیئے کپڑے خرید کر رکھنے ہوتے ہیں چاہے 5 لوگ ہوں یا 50۔۔۔!!

پھر بارات پر لڑکی کے باپ کو 10 بندے گھیر کر پوچھتے ہیں، جی کتنے بندے آ جائیں۔۔۔؟؟؟ کیا بولے گا وہ۔۔۔؟؟؟

اگر 100 کہے تو جواب ملتا ہے 200 تو ہمارے اپنے رشتہ دار ہیں پھر محلے دار لڑکے کے دوست....!!کچھ نہیں تو 400 افراد تو مجبوراً لانے پڑیں گے ساتھ........!! 
اب لڑکی کا باپ کیا کہے۔۔؟ مت لانا۔۔؟ میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔۔۔؟؟؟

پھر فرسودہ نظام میں بارات والے دن لڑکی کے ساتھ 2 دیگیں کھانا بھی بھیجنا ہے، جہیز بھی خود بنا کر چھوڑ کر آنا ہے .....!!

لو مسلمان پاکستانیو....!! یوں ہوتی ہے ایک بیٹی گھر سے رُخصت...!! اب اس کا آگے سسرال میں کیا مول اور وزن ہوگا؟، یہ اکثر ہم سنتے ہی رہتے ہیں۔۔۔!!

ہاتھ جوڑ کر التجا ہے 🙏 مت کریں ایسا، توڑ دیں یہ رسمیں جن سے ایک باپ توبہ کرے کہ اسکو بیٹی نہ پیدا ہو....😥

  چھوڑ دیں یہ ہندوانہ رسمیں کہ بیٹیاں ماں باپ کی غربت دیکھ کر اپنی شادی کا خیال ہی دل سے نکال دیں....!!

اپنے بیٹے کیلیئے سادگی سے نکاح کر کے بہو لا کر دیکھیں، اپنی بیٹی بھی یونہی سادگی سے رخصت کرکے دیکھیں، سکون ملے گا...!!
اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ بیٹیاں حضرت فاطمہ (رض) جتنی لاڈلی نہیں ہیں، نا یہ بیٹے حضرت علی(رض) جتنے محترم....!!

آنے والی نسل کہ زندگی آسان بنا دو یارو۔۔۔!! 🙏
لڑکوں سے کہتاہوں 🙏 جہیز مت لینا۔۔۔!!

اپنی ہونے والی بیٹی پر ترس کھانا جو کل کو تمہارے خراب حالات سے اتنی ہی پریشان ہوسکتی ہے جتنی آج تمہاری ہونے والی بیوی پریشان ہے....!! 

اللہ نے تمہیں مرد پیدا کیا ہے، 
کما کر اپنی بیوی کو خوشیاں خرید کر دینا......!!


  
  *آئیں ایک ایک شیئر کرکے اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔!!*

کیا پتہ کسی کے دل میں اتر جائے یہ بات۔⚘💖۔۔
شکریہ🙏

Comments

Popular posts from this blog

تفسیر القرآن الکریم مفسر: مولانا عبد السلام بھٹوی

سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ ترجمہ: اللہ کے نام سے جو بےحد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔ تفسیر: صحیح احادیث میں اس کا نام ” فَاتِحَۃُ الْکِتَابِ ، اَلصَّلَاۃُ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدِ ، اَلسَّبْعُ الْمَثَانِیْ ، اَلْقُرْآنُ الْعَظِیْمُ ، اُمُّ الْقُرْآنِ “ اور ” اُمُّ الْکِتَابِ “ آیا ہے، جیسا کہ فاتحہ کے فضائل کی احادیث میں آ رہا ہے۔ اسماء کی کثرت سورت کے معانی و مطالب کی کثرت کی دلیل ہے۔ سورۂ فاتحہ کے فضائل : 1 ابن عباس (رض) نے فرمایا : ” ایک دفعہ جبریل (علیہ السلام) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، انھوں نے اپنے اوپر زور سے دروازہ کھلنے کی آواز سنی تو سر اٹھایا اور فرمایا : ” یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے، آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھولا گیا۔ “ تو اس سے ایک فرشتہ اترا، پھر فرمایا : ” یہ فرشتہ زمین پر اترا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ “ اس فرشتے نے سلام کہا اور کہا : ” آپ کو دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ کو دیے گئے...

A Prelude To A Dance

Helen heard a cry for help. As she neared the river, the cry grew louder. A small crowd gathered at the iced edge. Looking out, she could see a child had broken through the ice into the freezing water. People had their phones out calling 911 or taking video, but no one seem inclined to actually help the little girl. As she cried out again for help, Helen did not think twice. She wrapped a dead vine around her waist and went out onto the thin ice. It broke. The freezing water seeped into her very bones. That did not matter. She was going to get to that child. People on the shore seemed more inclined to help now. Two bigger men held the vine as Helen broke at the ice with her raw red fingers. The child seemed to rally as she got closer. She seemed more willing to hold on, and then, without warning, under the water she went. Helen did not even think about it, under the water she went too, swimming as fast as her arms and legs would let her. She felt hair and grabbed it. Kicking with all o...

༆ ɢɪʀʟs⭒ᴛᴠ🧝🏻‍♀️ 𝒎𝒆𝒅𝒊𝒂🥀

Follow this link to join my WhatsApp group:  *ᰔᩚ🅆𝐸𝐿𝐿"ᥬ😍᭄ "🄲𝑂𝑀𝐸ᰔᩚ* _ᵍʳᵒᵘᵖ ⁿᵃᵐᵉ👇🏻_ *༆⃟²º¹²💫𓃮༆⃟🇱𝒐𝒅𝒉𝒊 𝑎ᵗᵗⁱᵗᵘᵈᵉ 𝐳𝐨𝐧𝐞🂡্᭄͜͡* *┅⃞͒🤍|»➤፝͜͡» ⃞⚡ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ ꜱᴛᴀᴛᴜꜱ* *┅⃞͒🤍|»➤፝͜͡» ⃞⚡ᴀᴇꜱᴛʜᴇᴛɪᴄ ꜱᴛᴀᴛᴜꜱ* *┅⃞͒🤍|»➤፝͜͡» ⃞⚡ʟᴏᴠᴇ sᴛᴀᴛᴜs* *┅⃞͒🤍|»➤፝͜͡» ⃞⚡ᴄᴜᴘʟᴇ sᴛᴀᴛᴜs* *┅⃞͒🤍|»➤፝͜͡» ⃞⚡ʜᴅ sᴛᴀᴛᴜs* *┅⃞͒🤍|»➤፝͜͡» ⃞⚡ᴇɴɢʟɪsʜ sᴛᴀᴛᴜs* *┅⃞͒🤍|»➤፝͜͡» ⃞⚡ꜱᴀᴅ ꜱᴛᴀᴛᴜꜱ* *┅⃞͒🤍|»➤፝͜͡» ⃞⚡ʜᴏᴛ ꜱᴛᴀᴛᴜꜱ* *┅⃞͒🤍|»➤፝͜͡» ⃞⚡ʀᴏᴍᴀɴᴛɪᴄ ꜱᴛᴀᴛᴜꜱ* ▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭ *👨🏻‍💻🇬ʀᴏᴜ℘🇦ᴅᴍɪɴ 👨🏻‍💻 💫💫💫💫💫💫💫💫 *Abdullah Lodhi* 💫💫💫💫💫💫💫💫 *🔥_𓅋Lodhi💫916𓃮_🔥* Group jon