Skip to main content

Posts

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* *نداء یا محمد ایک روایت کی تحقیق* *تحریر*

        *محمد علی محمدی منہج اہلحدیث* اللہ ربّ العزت نے محمد مصطفی ﷺ کو پوری کائنات کا سردار بنایا ہے نبی رحمت ﷺ کی ہر بات اہلحدیث کے سر کا تاج ہے یہی وجہ ہے کہ اہلحدیث محمد مصطفی ﷺ سے اسی طرح محبت کرتے ہیں جس طرح صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے کر کے دکھائی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین امت کی بہترین ہستیاں ہے تمام صحابہ جنتی ہیں اللہ تعالیٰ نے نبی رحمت ﷺ کے ساتھی بھی ایسے چنے جسکی مثال نہیں ملتی اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو یہ عظیم شرف حاصل ہے کہ نبی رحمت ﷺ کا حالات ایمان میں دیدار کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہمارا ایمان ہیں ہمیں صحابہ سے بڑی محبت ہے لیکن ہر وہ بات جو صحابہ کی طرف منسوب ہو ثابت نہ ہو اسے ہم نہیں مانتے بہت سی باتیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی طرف منسوب ہیں جس میں بے سند اور ضعیف وغیرہ بھی ہیں اسی میں سے ایک روایت ادب المفرد کی بھی ہے جسکو بہت سے لوگ پیش کر کے اپنے عقیدے کو سہارا دینے کی ناکام کوشش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے حق سچ لکھنے اور ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین *ندا یا

تفسیر القرآن الکریم مفسر: مولانا عبد السلام بھٹوی

سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ ترجمہ: اللہ کے نام سے جو بےحد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔ تفسیر: صحیح احادیث میں اس کا نام ” فَاتِحَۃُ الْکِتَابِ ، اَلصَّلَاۃُ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدِ ، اَلسَّبْعُ الْمَثَانِیْ ، اَلْقُرْآنُ الْعَظِیْمُ ، اُمُّ الْقُرْآنِ “ اور ” اُمُّ الْکِتَابِ “ آیا ہے، جیسا کہ فاتحہ کے فضائل کی احادیث میں آ رہا ہے۔ اسماء کی کثرت سورت کے معانی و مطالب کی کثرت کی دلیل ہے۔ سورۂ فاتحہ کے فضائل : 1 ابن عباس (رض) نے فرمایا : ” ایک دفعہ جبریل (علیہ السلام) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، انھوں نے اپنے اوپر زور سے دروازہ کھلنے کی آواز سنی تو سر اٹھایا اور فرمایا : ” یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے، آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھولا گیا۔ “ تو اس سے ایک فرشتہ اترا، پھر فرمایا : ” یہ فرشتہ زمین پر اترا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ “ اس فرشتے نے سلام کہا اور کہا : ” آپ کو دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ کو دیے گئے

*"مسکرائیے اور دقیق فقہی مسئلہ سمجھیے شاید کہ آپ پہلی بار ایسا سن رہے ہوں گے"*

انتقاء و ترجمہ: حافظ عبيد الرحمن گوندل فقیہ العصر الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمه الله سے پوچھا گیا ایک شخص دوسرے کی اقتدا میں نماز ادا کر رہا تھا، تو تیسرا شخص داخل ہوا اس نے امام کو پیچھے کھینچ لیا اور مقتدی امامت کروانے لگ گیا اور انہوں نے اس کی اقتداء میں نماز ادا کی، تو ان کے اس فعل کا کیا حکم ہے؟ شیخ: یہ کیسے! شاید سوال اس کے برعکس ہے! دوبارہ سوال پڑھو۔ سائل: ایک شخص دوسرے کی اقتدا میں نماز ادا کر رہا تھا، تو تیسرا شخص داخل ہوا اس نے امام کو پیچھے کھینچ لیا اور (پہلا) مقتدی امامت کروانے لگ گیا اور انہوں نے اس کی اقتداء میں نماز ادا کی، تو ان کے اس فعل کا کیا حکم ہے؟ شیخ: (مسکراتے ہوئے) اللہ کے بندو! یہ تو الٹ ہے سائل: یہ وقعہ پیش آیا (احسن اللہ الیك) شیخ: اچھا! جب اس نے امام کو پیچھے کھینچا اور مقتدی آگے ہوگیا، تو اب اس نے کیا کیا؟ سائل: اب وہ امام بن گیا...! شیخ: امام بن گیا...! اس داخل ہونے والے شخص نے کیوں امام کو کھینچ لیا اور اور امام کی امامت کو ختم کرکے کسی اور کو امام بنا دیا؟ سائل: شاید کہ لاعلمی میں۔ (احسن اللہ اليك) شیخ: اور اس مقتدی نے کچھ نہیں کیا ! وہ بھی فورا امام

واٹس ایپ اور واٹس ایپ کالز کے لئے مواصلات کے نئے قواعد کل سے نافذ ہوں گے

: اھم اعلان واٹس ایپ اور واٹس ایپ کالز کے لئے مواصلات کے نئے قواعد کل سے نافذ ہوں گے اور تمام کالز ریکارڈ کی جائیں گی اور تمام کال  ریکارڈنگ محفوظ ہوجائیں گی۔  واٹس ایپ فیس بک۔ ٹویٹرس انسٹاگرام اور تمام سوشل میڈیا پر نظر رکھی جائے گی۔  آپ کے موبائل یا کمپیوٹرز ڈیویس منسٹری سسٹم سے مربوط ہوں گے۔  کسی کو بھی غلط پیغام نہ بھیجنے کا خیال رکھیں۔  اپنے بچوں کو بہن بھائیوں کے رشتہ دار دوستوں سے جاننے والوں کو بتائیں خبردار۔۔خبردار۔۔۔خبردار گروپ میں سب سے زیادہ آگاہ رہیں گروپ ممبروں کو واٹس ایپ کے نئے قواعد کے بارے میں بہت اہم معلومات 1. ✓= پیغام بھیجا گیا 2.✓✓ = پیغام پہنچا 3. دو نیلے✓✓ = پیغام پڑھا 4 تین نیلے✓✓✓ = حکومت نے اس پیغام کا نوٹس لے لیا ۔۔ 5. دو نیلے✓✓ = اور ایک سرخ ✓= حکومت آپ کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے 6. ایک نیلے ✓ اور دو سرخ ✓✓ = حکومت آپ کی معلومات کی جانچ کر رہی ہے 7 تین سرخ ✓✓✓ = حکومت نے آپ کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے اور آپ کو جلد ہی ایک عدالتی سمن مل جائے گا ..  ذمہ دار شہری بنیں اور یہ معلومات اپنے رشتہ دار اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

*میاں بیوی کی (عجیب کہانی)*

تم اور میں کبھی بیوی اور شوہر تھے، پھر  تم ماں بن گئیں اور میں باپ بن کے رہ گیا تم نے گھر کا نظام سنبھالا اور میں نے زریعہ معاش کا اور پھر تم "گھر سنبھالنے والی ماں" بن گئیں  اور میں کمانے والا باپ بن کر رہ گیا۔۔۔۔ بچوں کو چوٹ لگی تو تم نے گلے لگایا اور میں نے سمجھایا تم محبت کرنے والی ماں بن گئیں اور میں صرف سمجھانے والا باپ ہی رہ گیا۔۔ بچوں نے غلطیاں کیں تم ان کی حمایت کر کے "understanding mom" بن گئیں اور میں "نہ سمجھنے والا" باپ بن کے رہ گیا۔۔۔۔ "بابا ناراض ہوں گے" یہ کہہ کر تم اپنے بچوں کی"best friend" بن گئیں۔۔۔ اور میں غصہ کرنے والا باپ بن کے رہ گیا.... تم سارا دن بچوں سے راز و نیاز کرتے ہوئے اپنا مستقبل محفوظ بناتے ہوئے بچوں کے ذہنوں میں گھر کرتی چلی گئیں۔۔۔ اور میں فقط گھر کا مستقبل بنانے کے لیے اپنا آج برباد کرتا چلا گیا۔ تمہارے آنسوؤں میں ماں کا پیار نظر آنے لگا اور میں بچوں کی انکھوں میں فقط بے رحم باپ بن کے رہ گیا۔۔۔۔ تم چاند کی چاندنی بنتی چلی گئیں اور پتہ نہیں کب میں سورج کی طرح آگ اگلتا باپ بن کر رہ گیا۔۔۔ تم ایک "

*🪐★ایک کڑوا سچ★🪐*

*” اور ایک جاہل ملاں کے اعتراض کا جواب“!!* سابقہ جمعہ مندرجہ ذیل تحریر کے ارسال کرنے کے بعد کچھ لوگوں نے ہم پر اعتراض کیے اور گالیاں بھی دیں۔ جیسا کہ ان کی عادت ہے جب جواب نہیں آتا تو گالیوں پر اتر آتے ہیں۔ اور الحمدللہ اہل حق نے تأئید فرماکر اپنی دعاؤں سے خوب نوازا تو آج اسی تحریر میں یوکے کے *ایک جاہل ملاں کے اعتراض اور اس اعتراض کے جواب کو پیش کرتا ہوں تا کہ لوگوں کو پتہ چلے کہ یہ لوگ کتنے جاہل اور احمق ہیں۔* 〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️ ”پہلے آپ تحریر ملاحظہ فرمائیں اعتراض آخر میں ذکر کرتا ہوں میں“ انڈیا میں مسکان نامی لڑکی کا غیر اسلامی برقعے میں چند ہندوؤں کے سامنے نعرہ تکبیر لگاتے ہوۓ واقعے کے بعد بہت سے جاہل قسم کے لوگ بڑے غلو کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ان میں سے ایک صاحب نے تو غلو کی انتہا ہی کر دی۔  اس نے کہا کہ میرے نزدیک *مسکان* کے جوتے کے ساتھ لگی گرد ساری کائنات سے افضل ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔  اوپر آپ نے پڑھا غیر اسلامی برقعہ۔ جی ہاں جناب ایسا برقعہ کبھی بھی اسلامی نہیں ہو سکتا جس سے عورت کے جسم کا ہر ہر حصہ نمایاں ہو۔ اس مسکان نامی لڑکی کے برقعے کا یہی حال ہے جو اس کی تصویر سے واض