اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 30 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے جبکہ پاسکو اور پنجاب کو مزید ساڑھے دس لاکھ ٹن گندم کی خریداری کی اجازت دیدی ،یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے اور چینی کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھی منظور کرلی گئی ۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا ،ای سی سی نے 30 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی ۔اجلاس میں رمضان ریلیف پیکیج کے تحت گندم اور چینی کی قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے اور چینی کی قیمتوں میں کمی کی سمری منظور کرلی۔
خان پور: نامعلوم کار سوار پیٹرول پمپ مالکان کو چونا لگا گیا خان پور: نجی پیٹرول پمپ سے کار سوار نے پیٹرول ڈلوایا پیسے دئیے بغیر کار دوڑا دی۔پمپ انتظامیہ خان پور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کار سوار پیٹرول ڈلواتے گاڑی بھگا گیا۔پمپ مالکان خان پور۔کار سوار نے ساڑھے 5 ہزار کا پیٹرول بھروایا تھا۔پمپ انتظامیہ خان پور۔اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کار کی اور نوسربازوں کی تلاش شروع کردی
Comments