Skip to main content

یارب تیرے ذکر کے نور سے ھمارے دل منور ہوجائیں

​➿➿➿_🌸_➿➿➿

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*

➿➿➿_🌸_➿➿➿

*🤲یارب تیرے ذکر کے نور سے ھمارے دل منور ہوجائیں🌸*


 *🌸سُبحَانَﷲِ وَبِحَمدِهِ*

 *عَدَدَخَلقِهِ وَرِضٰی*

*نَفسِهِ وَزِنَةَ عَرشِهِ*

 *وَمِدَادَكَلِمٰتِه🌸*

         

 *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِهٖ وَاَصحَابِهٖ وَسَلَّمَ تَسلِيمًا كَثِيرًا🌸*


*🕋🤲رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ اَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ🌸*


*🤲اے ہمارے رب* 

 تُو ہم سے قبول فرما ، تُو ہی سننے والا اور جاننے والا ہے۔ *اے ہمارے رب🌸*

 ہمیں اپنا فرمانبردار بنالے اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک جماعت کو اپنی اطاعت گزار رکھ۔ اور ہمیں اپنی عبادتیں سکھا اور ہماری توبہ قبول فرما، تُو توبہ قبول کرنے والا اور رحم و کرم کرنے والا ہے🌸


*🤲 یااَرحَمَ الرَّاحِمِین*

َتو نے ہی اپنی مقدس کتاب قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے :-

 جب میرے بندے میرے بارے میں آپ( ﷺ ) سے سوال کریں تو میں قریب ہوں کہ میں پکارنے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب وہ پکارتا ہے تو وہ میری بات مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ وہ ہدایت پائیں🌸


*🤲 یااَرحَمَ الرَّاحِمِین*

تُو اپنے بندوں کے بہت قریب ہے انکی التجائیں سُنتا ہے

 ھم تجھے پکارتے ہیں  

ھماری پُکار سُن لے ھماری دلی مرادیں پوری کردے جو ھماری زبان پر ہیں اورجو ھمارے دلوں میں ہیں کہ تُو دلوں کا حال جانتا ہے🌸


اللہ ھمیں تجھ سے مانگنا نہیں آتا ھمیں سِکھادے 

ھم سے راضی ہوجا

ھماری دنیا و آخرت سنواردے🌸


*🤲 یااَرحَمَ الرَّاحِمِین*

 ھم پناہ مانگتے ہیں اس علم سے جو نفع نہ دے اور اس دل سے جو نہ ڈرے اور اس نفس سے جو سیر نہ ہو اور اس دعا سے جو قبول نہ کی جائے🌸


*🤲 یااَرحَمَ الرَّاحِمِین*

جو تُو نے ھمیں سِکھایا اس کے ساتھ نفع دے ، اور ھمیں وہ سِکھا جو ھمیں نفع دے ،اور ھمارے علم میں اضافہ کر🌸


*🤲 یااَرحَمَ الرَّاحِمِین*

ھم پر ھمارے بڑھاپے اور ھماری عمر کے ختم ہونے تک اپنا رزق کشادہ رکھنا 🌸


 *رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم وَ تَوَفَّنَا مُسْلِمًا وَّأَلْحِقْنَا بِالصَّالِحِينَ🌸*


 *آمِین یَا رَبَّ العَالَمِین*


 *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِهِ وَاَصحَابِهِ وَسَلَّمَ تَسلِيمًا كَثِيرًا🌸*

➿➿➿_🌸_➿➿➿

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*

➿➿➿_🌸_➿➿➿

*🍂🥀نصیحت*

اللہ سے مایوس نہ ہوں 

کیوں کہ مایوسی کفر ہے 

دعا قبول ہونے اور نہ ہونے میں اللہ کی حکمتیں چھُپی ہوئی ہیں

ھمارے لیے اللہ نے اچھا ہی رکھا ہے آپ اللہ سے راضی رہیں اللہ آپ سے راضی ہوجائے گا ان شاءاللہ ۔۔۔۔

➿➿➿_🌸_➿➿➿




Comments

Popular posts from this blog

*بدل گئے ضمیر لوکاں دے*

خان پور: نامعلوم کار سوار پیٹرول پمپ مالکان کو چونا لگا گیا خان پور: نجی پیٹرول پمپ سے کار سوار نے پیٹرول ڈلوایا پیسے دئیے بغیر کار دوڑا دی۔پمپ انتظامیہ خان پور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کار سوار   پیٹرول ڈلواتے گاڑی بھگا گیا۔پمپ مالکان  خان پور۔کار سوار نے ساڑھے 5 ہزار کا پیٹرول بھروایا تھا۔پمپ انتظامیہ  خان پور۔اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کار کی اور نوسربازوں کی تلاش شروع کردی  

تفسیر القرآن الکریم مفسر: مولانا عبد السلام بھٹوی

سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ ترجمہ: اللہ کے نام سے جو بےحد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔ تفسیر: صحیح احادیث میں اس کا نام ” فَاتِحَۃُ الْکِتَابِ ، اَلصَّلَاۃُ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدِ ، اَلسَّبْعُ الْمَثَانِیْ ، اَلْقُرْآنُ الْعَظِیْمُ ، اُمُّ الْقُرْآنِ “ اور ” اُمُّ الْکِتَابِ “ آیا ہے، جیسا کہ فاتحہ کے فضائل کی احادیث میں آ رہا ہے۔ اسماء کی کثرت سورت کے معانی و مطالب کی کثرت کی دلیل ہے۔ سورۂ فاتحہ کے فضائل : 1 ابن عباس (رض) نے فرمایا : ” ایک دفعہ جبریل (علیہ السلام) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، انھوں نے اپنے اوپر زور سے دروازہ کھلنے کی آواز سنی تو سر اٹھایا اور فرمایا : ” یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے، آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھولا گیا۔ “ تو اس سے ایک فرشتہ اترا، پھر فرمایا : ” یہ فرشتہ زمین پر اترا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ “ اس فرشتے نے سلام کہا اور کہا : ” آپ کو دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ کو دیے گئے...