Skip to main content

اللہ ھمیں علم نافع عطا کر اور ھمارے اور ھماری نسلوں کے ذریع پوری دنیا میں اسلام کو ترقی دے

​*بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ*

______•▪️🔸▪️•_____

*🤲اللہ ھمیں علم نافع عطا کر اور ھمارے اور ھماری نسلوں کے ذریع پوری دنیا میں اسلام کو ترقی دے*

______•▪️🔸▪️•_____

 *سُبحَانَﷲِ وَبِحَمدِهِ*

 *عَدَدَخَلقِهِ وَرِضٰی*

*نَفسِهِ وَزِنَةَ عَرشِهِ

 *وَمِدَادَكَلِمٰتِه

______•▪️🔸▪️•_____

 *اَللَٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* 

______•▪️🔸▪️•______

  *اَللّٰهُمَّ بَارِكْ علٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ* 

______•▪️🔸▪️•______

*🕋🤲 رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَىْْءٍ قَدِيرٌ*

*🤲اے ہمارے رب! ہمیں کامل نور عطا فرما اور ہمیں بخش دے یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے*

______•▪️🔸▪️•______

*🤲یا ارحم الراحمین*

ہر طرح کی تعریف تیرے ہی لیے ہے، تو آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے، ان کاسنبھالنے والا ہے اور تیر ی ہی تعریف ہے

______•▪️🔸▪️•______

 *🤲 اے ھمارے رب*

*ھمیں برکتیں عطا فرما؛*

خیر خوشیوں میں

علم نافع میں ، ھمارے وقت میں کہ !! 

جس میں ھم بھرپور نیکیاں کریں  

______•▪️🔸▪️•______

 *🤲یا رب العرش العظیم*

ھماری نیکیاں رائیگاں نہ جائیں 

ھم تجھ سے معافی طلب کرتے ہیں اور تجھ سے توبہ کرتے ہیں ، یقیناً تُو بڑی مہربانی والا اور بہت محبت کرنے والا ہے

ھمیں معاف کردے

ھم اس بات کا یقین رکھتے ہیں کہ تو المومن ہے،  امن دینے والا, سچائی کی تصدیق کرنے والا، ہم ایک قدم تیری طرف بڑھاتے ہیں تو تُو دس قدم .....

______•▪️🔸▪️•______

*🤲 اے امن دینے والے*

تو ہم سب کو امن عطا فرما ، دل کا اضطراب اور خوف دور فرما ہمیں اپنی اطاعت کی توفیق دے ان کاموں کی توفیق عطا فرما جو امن کو لے کر آتے ہیں

 ______•▪️🔸▪️•______

*🤲یا ارحم الراحمین*

ھم دعا کریں تو پورے یقین اور تجھ پر توکل کے ساتھ کریں 

______•▪️🔸▪️•______

*🤲یا غفور الرحیم*

 ھمیں دنیا اور آخرت میں عافیت عطا کر

ھمیں اپنا فرمانبردار بنالے

اور ھماری نسلوں کو بھی

______•▪️🔸▪️•______

 *🤲یا ارحمُ الراحمین*

ہمیں ایسے لوگوں کی صحبت عطا فرما جو تیرے پسندیدہ ہوں اور ہمیں تجھ سے قریب کر دیں جو ہمیں تیری یاد دلاتے رہیں اور ہمارے ایمان میں اضافے کا سبب بنیں، ہمیں ہمیشہ ایسی عزت اور ایسی خوشی سے بچا جو تیری نافرمانی اور تجھے ناراض کرنے سے حاصل ہو...! 

______•▪️🔸▪️•______

*🤲یا رب العزت*

 ہمیں ہر بدعت سے بچا کیونکہ ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم کی طرف لے جاتی ہے. 

زندگی کے آخری لمحے تک ہمارا رزق، عقل و فہم، علم اور عمل فراخ رکھنا ہماری زندگی کے آخری لمحات کو زندگی کے بہترین لمحات کر دینا اور اپنی مُلاقات کا شوق ہر شوق پر غالب کر دیناہمیں اپنی مُحبت دے کر نیکیوں میں سبقت لے جانے والا کردے *یارب*

______•▪️🔸▪️•______

*🤲اے کُل کائنات کے رازِق* 

اتنا حلال رزق دے کہ حرام کے خیال تک سے بچ سکیں اپنی عطا کی ایسی لذت دے کہ نافرمانی سے بچ سکیں ایسی نیکیوں کی توفیق دے کے جہنم سے بچ سکیں ہمیں اس دُنیا سے خالی ہاتھ نامُراد نہ لوٹانا،ہمارے *مالک* بے آسرا نہ ہونے دینا ہم سب کو ذہنی ، جسمانی، روحانی، قلبی، ظاہری و باطنی سکون عطا فرما ہر ظاہری و باطنی بُرائی، فحاشی اور گُناہ سے محفوظ فرما 

*مالک اپنے خاص فضل و کرم سے*

ھمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ نصیب کردینا

روزِ آخرت

______•▪️🔸▪️•______

 *رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم* 

______•▪️🔸▪️•______

*آمِین یَا رَبَّ العٰالَمِین*

 ______•▪️🔸▪️•______

 *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى ٰالِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* 

______•▪️🔸▪️•______

  *اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*

______•▪️🔸▪️•_____

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*

______•▪️🔸▪️•_____

*🌷 نصیحت*

توبة النصوح ( ایسی سچی توبہ جسکے بعد گناہ نہ ہوں ) کرنے میں ایک لمحہ بھی دیر نہ کریں

کیوں کہ !!

 اگلے لمحے کی خبر نہیں کہ ھم کہاں ہوں اس دنیا میں یا !!....

______•▪️🔸▪️•_____

Comments

Popular posts from this blog

*بدل گئے ضمیر لوکاں دے*

خان پور: نامعلوم کار سوار پیٹرول پمپ مالکان کو چونا لگا گیا خان پور: نجی پیٹرول پمپ سے کار سوار نے پیٹرول ڈلوایا پیسے دئیے بغیر کار دوڑا دی۔پمپ انتظامیہ خان پور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کار سوار   پیٹرول ڈلواتے گاڑی بھگا گیا۔پمپ مالکان  خان پور۔کار سوار نے ساڑھے 5 ہزار کا پیٹرول بھروایا تھا۔پمپ انتظامیہ  خان پور۔اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کار کی اور نوسربازوں کی تلاش شروع کردی  

تفسیر القرآن الکریم مفسر: مولانا عبد السلام بھٹوی

سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ ترجمہ: اللہ کے نام سے جو بےحد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔ تفسیر: صحیح احادیث میں اس کا نام ” فَاتِحَۃُ الْکِتَابِ ، اَلصَّلَاۃُ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، سُوْرَۃُ الْحَمْدِ ، اَلسَّبْعُ الْمَثَانِیْ ، اَلْقُرْآنُ الْعَظِیْمُ ، اُمُّ الْقُرْآنِ “ اور ” اُمُّ الْکِتَابِ “ آیا ہے، جیسا کہ فاتحہ کے فضائل کی احادیث میں آ رہا ہے۔ اسماء کی کثرت سورت کے معانی و مطالب کی کثرت کی دلیل ہے۔ سورۂ فاتحہ کے فضائل : 1 ابن عباس (رض) نے فرمایا : ” ایک دفعہ جبریل (علیہ السلام) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، انھوں نے اپنے اوپر زور سے دروازہ کھلنے کی آواز سنی تو سر اٹھایا اور فرمایا : ” یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے، آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھولا گیا۔ “ تو اس سے ایک فرشتہ اترا، پھر فرمایا : ” یہ فرشتہ زمین پر اترا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ “ اس فرشتے نے سلام کہا اور کہا : ” آپ کو دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ کو دیے گئے...