گھر میں غربت آنے کے اسباب: 1 = غسل خانے میں پیشاب کرنا 2 = ٹوٹی ہوئی كنگھی سے كنگا کرنا 3 = ٹوٹا هوا سامان استعمال کرنا 4 = گھر میں كوڑا کرکٹ رکھنا 5 = رشتےداروں سے بدسلوکی کرنا 6 = بائیں پیر سے پیجامہ پہننا 7 = مغرب سے عشاء کے درمیان سونا 8 = مہمان آنے پر ناراض ہونا 9 = آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا 10 = دانت سے روٹی کاٹ کر کھانا 11 = چالیس دن سے زیادہ زیر ناف کے بال رکھنا 12 = دانت سے ناخن کاٹنا 13 = کھڑے کھڑے پیجامہ پہننا 14 = عورتوں کا کھڑے کھڑے بال باندھنا 15 = پھٹے ہوئے کپڑے جسم پر سینہ 16 = صبح سورج نکلنے تک سونا 17 = درخت کے نیچے پیشاب کرنا 18 = بیت الخلا میں باتیں کرنا 19 = الٹا سونا 20 = قبرستان میں هسنا 21 = پینے کا پانی رات میں کھلا رکھنا 22 = رات میں سوالی کو کچھ نہ دینا 23 = برے خیالات کرنا 24 = بغیر وضو کے قرآن مجید پڑھنا 25 = استنجا کرتے وقت باتیں کرنا 26 = ہاتھ دھوئے بغیر کھانا كھانا 27 = اپنی اولاد کو كوسنا 28 = دروازے پر بیٹھنا 29 = لہسن پیاز کے چھلکے جلانا 30 = فقیر سے روٹی یا پھر اور کوئی چیز خریدنا 31 = پھونک سے چراغ بجھانے 32 = بسم اللہ پڑھے بغیر کھانا 33 = غلط قسم ...