سُبْحَان اللهِ وَالْحَمْدُلِلّهِ وَلا إِلهَ إِلّااللّهُ وَاللّهُ أكْبَرُ وَلا حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْم پاک ہے اللہ اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ بہت بڑا ہے اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوت اللہ کیطرف سے ہے جو عالی شان اور عظمت والا ہے Subḥāna-llāhi, wa-l-ḥamdu li-llāhi, wa lā ilāha illā-llāhu, Wa-llāhu akbar, Wa lā ḥawla wa lā quwwata illā bi-llāhi-l-ʿalīyyi-l-ʿaẓīm Exalted is Allah, and [all] praise is due to Allah, and there is no deity except Allah, and Allah is the Greatest. And there is no might nor power except in Allah, the Most High, the Most Great.