Skip to main content

وہ شمع حرم جس سے منور ہے مدینہ کعبے کی قسم رونق کعبہ بھی وہی ہے


اس شہر میں بک جاتے ہیں خود آ کے خریدار
یہ مصر کا بازار نہیں ، شہر نبی ہے

اس ارضِ مقدس پہ ذرا دیکھ کے چلنا
اے قافلے والو یہ مدینے کی گلی ہے

نظروں کو جھکائے ہوئے خاموش گزر جاؤ
بے تاب نگاہی بھی یہاں بے ادبی ہے

حق اس کا ادا صرف جبینوں سے نہ ہوگا
اے سجدہ گزارو یہ درِ مصطفوی ہے

نذرانہ جاں پیش کرو حلقہ بگوشو!
یہ بارگہِ ہاشمی و مطلبی ہے

اقباؔل میں کس منہ سے کروں مدحِ محمد ﷺ
منہ میرا بہت چھوٹا ہے اور بات بڑی ہے

Comments

Popular posts from this blog

*بدل گئے ضمیر لوکاں دے*

خان پور: نامعلوم کار سوار پیٹرول پمپ مالکان کو چونا لگا گیا خان پور: نجی پیٹرول پمپ سے کار سوار نے پیٹرول ڈلوایا پیسے دئیے بغیر کار دوڑا دی۔پمپ انتظامیہ خان پور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید کار سوار   پیٹرول ڈلواتے گاڑی بھگا گیا۔پمپ مالکان  خان پور۔کار سوار نے ساڑھے 5 ہزار کا پیٹرول بھروایا تھا۔پمپ انتظامیہ  خان پور۔اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کار کی اور نوسربازوں کی تلاش شروع کردی