Skip to main content

خان پور : خاوند کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق ہو گئی ، پولیس




خان پور : خاوند کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق ہو گئی ، پولیس

خان پور : واقعہ تھانہ صدر کی حدود موضع امیر پور میں پیش آیا ، پولیس 

خان پور : پولیس نے ملزم ساجد کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ، پولیس ذرائع 

خان پور : 4 ماہ قبل حلیمہ کی شادی ساجد کے ساتھ کی تھی ، بھائی عبدالحمید کی گفتگو 

خان پور : ساجد نے تشدد کر کے میری ہمشیرہ کو جان سے مار دیا ہے ، بھائی کا الزام 

خان پور : حلیمہ کو نماز کا وضو کرتے ہوئے کرنٹ لگا جس کے باعث موت واقع ہو گئی ، سسرالیوں کا موقف 

خان پور : تحقیقات جاری ہیں پوسٹ مارٹم رپوٹ آنے پر حقائق واضح ہوں گے ، پولیس

Comments